جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم عمران خاں کو تبدیل کر سکتے ہیں۔۔۔غیر ملکی جریدے نے بڑا دعوی کر دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں جو ان دنوں چین کے تین روزہ سرکاری درے سے واپس آ چکے ہیں اُن کے ساتھ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی تھے اس دورے میں سے واپسی پر یہی تاثر مل رہا تھا کہ ہاک فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں مگر اب ایک تہلکہ خیز خبر نےسب کو سوچ میں ڈال

دیا ہے ایک غیر ملکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم عمران خاں کو چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے تبدیل کیا جا سکتا ہے معیشت کے حوالے سے پاک فوج موجودہ حکومت سے سخت نالاں ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ پاک فوج کے موجودہ سپہ سالار قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم عمران خان کو تبدیل کر دیں اس غیر ملکی جریدے میں ماہرین کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ملک بھر کی معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات کوئی سرپرائز نہیں تھا بلکہ پاک فوج کی جانب سے یہ ایک اشارہ تھا کہ پاک فوج موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے خوش نہیں ہے بلکہ چیف اف ارمی سٹاف قمر جاوید باجوہ خفیہ طور پر بھی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے آثار پیدا ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 100 روپے سے نیچے آنے کے امکانات پید ا ہو گئے ہیں اس وقت عالمی منڈی میں گردش کرتی ہوئی خبروں کے مطابق تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 42 سے 50 ڈالر تک کی کمی کا امکان ہے اس بات کی تصدیق روس کی جانب سے بھی کی جا چکی ہے اگر ایسا ہوا تو پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *