غریب عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ہے یہاں پر اکثریت مڈل کلاس طبقے کی ہے زیادہ تر لوگ آمد ورفت کے لئے موٹر سائیکل کا استعال کرتے ہیں مگر آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے موٹر سائیکل کی سواری کرنے والے لوگ پٹرولیم مسنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی وجہ

سے بہت زیادہ پریشان دکھائی دیتے ہیں ایسے میں موٹرسائیکل کی سواری کرنے والوں کے لئے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے جب پاکستانی قوم نے پٹرول کا توڑ نکال لیا ہے اور پٹرول کو خدا حافظ کہتے ہوئے بغیر پٹرول کے چلنے والی موٹرسائیکل تیار کر لی گئی ہے اس موٹر سائیکل کا سب کچھ روایتی ہے صرف انجن کا فرق ہے اس موٹر سائیکل میں پٹرول نہیں ڈالا جاتا بلکہ یہ بجلی پر چلتی ہے اس موٹر سائیکل کی ایک ماہ کی ریچارجنگ پر 500 روپے خرچ آتا ہے جو کہ پٹرول کی نسبت بہت کم ہے اب ضلع ساہیوال کے لوگوں نے اس کی الیکٹرک کٹ بھی تیار کر لی ہے جو کہ صرف اور صرف 5500 روپے میں دی جا رہی ہےتاہم اس موٹر سائیکل کی اصل قیمت کے بارے میں تاحال کچھ بھی نہیں بتایا گیا لیکن جو کچھ بھی ہو آئے روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے جان چھوٹے گی دوسری جانب نادرا نے دیہاتی علاقوں کے 200 کے قریب ڈاکخانوں میں شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کر دی ہے ۔ نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ پوسٹ آفس کے ساتھ معاہدہ طے پایا گیا ہے جو بعد میں ملک بھر میں نافذ کردیا جائے گا اس سے لوگوں کو شناختی کارڈ کے حصول کے لئے لمبی قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا اور دور دراز اور پسماندہ لوگوں کو شناختی کارڈ کے حصول کے لئے اپنے علاقوں میں یہ سہولت حاصل ہو سکے گی عوام کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کو بے حد سراہا جا رہا ہے ۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *