زرتاج گُل نے نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی کی تصویر پرایسی بات کہہ دی کہ ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست میں دوسروں پر تنقیدد کرنے کا فیشن بہت عام ہے بعض اوقات تو تنقید کرتے ہوئے ایسی ایسی بات کہہ دی جاتی ہے کہ بات سُن کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے  اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا جاتا ہے ابھی چند یوم قبل پنجاب کے سابق نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی کی اُن کے اپنے دوست سے شادی ہوئی تھی ۔

جب اس شادی کی تصاویروفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر تک پہنچیں تو اُنہوں نے انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا اور ساتھ کمنٹس میں لکھ دیا کہ ” یہ ہے جناب محترم نجم سیٹھی صاحب اور یہ تصویر ہے اُن کی بیٹی کی شادی کی اوریہ پپی لینے والا اس کا دلہا نہیں بلکہ اس کا دوست ہےاور اس کا دلہا آگے آگے چل رہا ہے ، یہ نجم سیٹھی دن رات عمران خاں پر کیچڑ اُچھالتا تھا اب اپنی اخلاقیات دیکھ لے بس لعنت ہی بنتی ہے”جیسے ہی یہ تصویر اور کمنٹس صارفین تک پہنچے تو سوشل میڈیا پر تو ہنگامہ برپا ہو گیا خود نجم سیٹھی بھی میدان میں آگئے۔سوشل میڈیا صارفین نے تو زرتاج گل وزیر کی خوب کلاس لگائی اصل میں نجم سیٹھی کی بیٹھی میر سیٹھی کا بوسہ لینے والا کوئی اور نہیں بلکہ اُن کا سگا بھائی علی سیٹھی تھا جو اپنی بہن کی رخصتی کو موقع پر اُس کا بوسہ کر رہا تھا تاہم وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے جو کچھ لکھا وہ بالکل حقیقت کے برعکس تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین زرتاج گل پر برس پڑے اور اُن سے وزارت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا جبکہ نجم سیٹھی نے زرتاج گل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *