Breaking News

مسلم لیگ ن میں ماتم، مریم نواز نے افسوسناک پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک خبر کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں اب تک 432 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس وبا کا شکار ہونے والے افراد کی سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخوا میں ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 15 افراد جاں بحق ہوئے۔

جس کے بعد اس وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 432 ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ افراد خیبر پختونخوا میں جاں بحق ہوئے ہیں جہاں یہ وبا 172 لوگوں کی جانیں لے چکی ہے۔ سندھ میں کورونا کی وجہ سے 122 ، پنجاب میں 115 ، بلوچستان میں 16، اسلام آباد میں 4 اور گلگت بلتستان میں 3 افراد کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر وہ واحد جگہ ہے جہاں ابھی تک کورونا کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی ۔ یہاں اب تک کورونا کے 66 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 43 لوگ صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں ۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن سوشل میڈ یا کے اہم ممبر اور لیگی کارکن عمران شفیع انتقال کر گئے جس پر مریم نواز نے تعزیت کا اظہار کیا۔عمران شفیع حرکت قلب بند ہونے کے باعث فوت ہوئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کو اور مجھے مسلم لیگ ن فیملی کے اس رکن کے بچھڑ جانے پر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔ اللّہ رب العزت انکی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین۔

ایک خبر کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں اب تک 432 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس وبا کا شکار ہونے والے افراد کی سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخوا میں ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 15 افراد جاں بحق ہوئے۔جس کے بعد اس وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 432 ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ افراد خیبر پختونخوا میں جاں بحق ہوئے ہیں جہاں یہ وبا 172 لوگوں کی جانیں لے چکی ہے۔ سندھ میں کورونا کی وجہ سے 122 ، پنجاب میں 115 ، بلوچستان میں 16، اسلام آباد میں 4 اور گلگت بلتستان میں 3 افراد کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر وہ واحد جگہ ہے جہاں ابھی تک کورونا کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی ۔ یہاں اب تک کورونا کے 66 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 43 لوگ صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں ۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن سوشل میڈ یا کے اہم ممبر اور لیگی کارکن عمران شفیع انتقال کر گئے جس پر مریم نواز نے تعزیت کا اظہار کیا۔عمران شفیع حرکت قلب بند ہونے کے باعث فوت ہوئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کو اور مجھے مسلم لیگ ن فیملی کے اس رکن کے بچھڑ جانے پر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔ اللّہ رب العزت انکی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین

About Admin

Check Also

پی ٹی آئی کو دھچکا! اہم ترین رہنماء کو انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضمنی الیکشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *