Breaking News

ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی تہلکہ خیز آپ بیتی سامنے آگئی جس میں عمران خان پر انتہائی شرمنا ک الزام عائد کیے گئے ہیں ۔کتاب میں ایک جگہ ریحام خان نے لکھا کہ شادی کی پہلی رات عمران خان نے لیمپ بند کرنے کے بعد اپنے تکیے کے نیچے کوئی چیز چھپائی۔

اور اس کے بعد زیادہ بات چیت نہیں کی ،مجھے لگا کہ ان کی عمر زیادہ ہے اس لیے شائد انہوں نے نقلی بتیسی لگوائی ہوئی ہے ۔مجھے بعد میں پتہ چلا کہ وہ منہ کی حفاظت کے لیے تھا ۔جب میں نے عمران خان سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتا یا کہ میں اپنے دانتوں کو پیستا ہوں اس وجہ سے ماﺅتھ گارڈ رکھا ہوا ہے لیکن میں نے عمران خان کو سوتے ہوئے کبھی دانت پیستے ہوئے نہیں دیکھا جب وہ ماوتھ گارڈ کے بغیرسوتے تھے ۔سعودی عرب میں وہ ماوتھ گارڈ استعمال نہیں کرتے تھے اور زیاد ہ تر وقت سو کر گزارتے تھے اور اس دوران وہ بہت مایوس اور غصے میں نظر آرہے تھے ۔ شادی کے پہلے کچھ ہفتے میں درازوں کی صفائی کرتی تھی اور معصومانہ طریقے سے سوچتی تھی کہ میرے سابقہ شوہر بہت زیادہ سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں ۔عمران خان کے پاس تمام طرح کی سکون آور ادویات ہوتی تھیں جن میں جیسی ادویات بھی تھیں ۔ایک دن عمران خان کے کزن بوبی نے میرے سامنے عمران خان کو ممنوعہ دوائی فراہم کی ۔اس طرح کی ادوایات کوکین استعمال کرنے کے بعد سکون اور نیند فراہم کرتی تھیں ۔ریحام خان نے انکشاف کیا کہ عمران خان غلط قسم کی دوائی بھی استعمال کرتے تھے ۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *