Breaking News

الطاف حسین نے ہندو مذہب کیوں اختیار کر لیا؟ مرتد ہونے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سے کون واقف نہیں ہے وہ کافی عرصے سے لندن میں پناہ لئے ہوئےہے اُس پر پاکستان میں متعدد مقدمات قائم ہیں جن میں وہ اشتہاری ہے اُس کے  خلاف لندن میں بھی کیسز چل رہے ہیں اُس نے کچھ عرصہ قبل بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست بھی دی تھی۔

اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ الطاف حسین اپنا مذہب اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔معروف اینکر پرسن نادیہ مرزا کا کہنا ہے کہ چونکہ الطافف حسین کو بھارتی شہریت نہیں مل سکتی تھی تو اُنہوں نے بھارتی شہریت کے لئے اسلام کو چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے ۔ الطاف حسین کا دادا بھارت کا معروف عالم دین تھا جبکہ الطاف حسین کا والد بھارت میں اسٹیشن ماسٹر تھا  تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ غدار الطاف حسین نے بھارتی شہریت کی خاطر اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ایک تصدیق شدہ خبر ہے جو ایک اخبار ” ایشئن نیوز”میں شائع ہوئی ہے جس کے ایڈیٹر سے نادیہ مرزاکی بات ہوئی ہے جس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ نادیہ مرزا نے مزید بتلایا کہ جب لندن میں موجود الطاف حسین کو بتلایا گیا کہ ہندؤں کے علاووہ کسی بھارتی شہریت نہییں دی جاتی تو اُنہوں نے فوری طور پر مورتیاں منگائیں ہندؤں کے پیشا کوو بلایا اور غیر اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو گیا ۔ الطاف حسین کو جب بھارت کے قانون بارے بتلایا گیا کہ تو وہ  بولا کہ وہ مسلمان نہیں ہے اسے شرمندگی ہے کہ اس کے آباؤ اجداد مسلمان تھے اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

About Admin

Check Also

کورونا نے بالی ووڈ کو اجاڑ کر رکھ دیا،اہم ترین اداکار کا انتقال۔۔بھارت میں سوگ،دنیا بھرکے مداح غمگین

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا کی دوسری لہر بہت تیزی سے پھیل رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *