Breaking News

تین دن میں شوگر ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ دنیا بھر میں سخت گرمی کا توڑ ٹھنڈے پانی، یخ شربت یا پھر برف میں لگی سافٹ ڈرنکس سے کیا جاتا ہے لیکن ڈاکٹرز کے مطابق شدید گرمی میں بہت ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بھی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ان مشروبات سے وقتی طور پر پیاس تو بجھ جاتی ہے،لیکن ان کے نتیجے میں جسم کے درجۂ حرارت میں آنے والی اچانک تبدیلی صحت کے لیے مضر بھی ہو سکتی ہے۔ اب شدید گرمی می خود کو ٹھنڈا رکھنے اور جسم کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے کیا کھایا یا پیا جائے۔اکثر لوگوں کا جواب ہوگا کہ دہی! اور یہ جواب درست بھی ہے۔ گرم موسم میں سادہ دہی اور اس سے بنے رائتے سے بہتر شاید کوئی ڈش نہیں۔یوں تو ہمارے ملک میں رائتہ پورا سال ہی استعمال ہوتا ہے۔

لیکن گرمیوں میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ہر کھانے میں اس کا استعمال کیجیے اور پھر دیکھئے ذائقے کے ساتھ ساتھ دیگر کتنے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔رائتہ ایک ہلکی غذا ہونے کی وجہ سے زود ہضم ہے۔ جسم کی گرمی کو مارتا ہے اور توانائی بخشتا ہے، اگر صرف رائتہ ہی دوپہر یا رات کے وقت پی لیا جائے تو پھر کسی اور ڈش کی ضرورت نہیں۔ ویسے بھی گرمیوں میں کھانا کم ہی کھایا جاتا ہے۔دہی ایک پرو بائیوٹک غذا ہوتی ہے جس میں بیکٹیریا سے لڑنے کی طاقت ہوتی ہے ایسے ہی دہی سے بنے رائتے کے فوائد کی بات کی جائے تو دہی ہماری جِلد کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے اِس کے علاوہ یہ ہمارے نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے اور ہمارے بالوں کو مضبوط اور چمکدار بناتا ہے۔شدید گرمی میں اگر باورچی خانے کی گرمی سے بچنا ہو تو رائتے کی رائج درجنوں ترکیبیں ہی کام آتی ہیں جو چولہا جلائے بغیر جھٹ پٹ بنائی جاسکتی ہیں۔رائتے کو کئی طریقوں سے بنایا جا سکتا ہے۔ گویا رائتے کی کئی ورائٹیز ہیں تاکہ آپ روزانہ ایک ہی طرح کا رائتہ کھا کھا کر بور نہ ہوجائیں۔ اجزاء:زیرہ: 2 کھانے کا چمچ۔لہسن: 4 جوئے۔ہری مرچ: 2 عدد۔پیاز: 2 عدد بڑے سائز۔سبز دھنیا: 2 کھانے کے چمچ۔نمک حسب ضرورت۔دہی: آدھا کپ۔ترکیب۔زیرے کو بھون کر پیس لیں لہسن پیاز ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک باریک کاٹ کر دہی کو پھینٹ کر اس میں ملا دیں ساتھ میں زیرہ بھی ملا دیں آخر میں نمک اور چینی اور لیموں کا عرق ملا کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اوپر تھوڑا دھنیا چھڑک لیں عمدہ اور ذائقہ دار دہی اور پیاز کا رائتہ تیار ہے۔

About Admin

Check Also

خون کے کینسر کا گھر بیٹھے علاج،90دن تک روزانہ کیا کرنا ہوگا،مفید معلومات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ دور میں خون کا کینسر انتہائی مہلک اور مہنگا ترین علاج ثابت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *