Breaking News

شرم گہری نیند سو گئی ۔۔۔ عروہ حسین کا برہنہ فوٹو شوٹ، دیکھنے والوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان اس وقت حریم شاہ کی متنازعہ تصاویر اور ویڈیو ز کو لے کر ورطہ حیرت میں ڈوبے ہوئے تھے کہ ان دنوں اداکارہ عروہ حسین اس سلوک سے دوچار ہیں جنہیں اپنی ایک قریبی دوست کی شادی میں لہنگے کے ساتھ چولی پہننا مہنگا پڑ گیا ہے۔

ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق گزشتہ دنوں عروہ حسین ایبٹ آبادمیں اپنی ایک دوست کی شادی میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سفید اور سنہرے رنگ کا لہنگا اور چولی پہنی۔رپورٹ کے مطابق اگرچہ اداکارہ نے دوپٹے سے اپنا جسم چھپانے کی کچھ کوشش کی تاہم ان کے جسم کے کئی حصے اس لباس سے نمایاں ہو رہے تھے جو انٹرنیٹ صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائے اور انہوں نے عروہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔سب مجھے ایک ایک دھڑکن دیں غنو جنجوعہ نامی صارف نے لکھا کہ ”اتنی گھٹیا ڈریسنگ اور پھر یہ بحث کر رہے ہیں کہ اسریٰ جاز اور کیو موبائل کی برانڈ ایمبیسڈر کیوں بن گئی۔ جبکہ پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی متنازعہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز” پیج پر کچھ اداکاراؤں کی متنازعہ تصاویر وائرل کی گئیں ہیں۔ ان تصاویر کے ساتھ نجی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر مشہور پاکستانی اداکارہ ” علیزے شاہ” کی ہیں جو کہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ موج مستی کر رہی ہیں اور دونوں ہی ایک گاڑی میں موجود ہیں۔ ابھی تک معروف اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ان تصاویر بارے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہوں نے ان تصاویر کی تردید یا تصدیق کی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے ہلچل مچا رکھی ہے جبکہ مداحوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

About Admin

Check Also

راتو رات کمزوری اور مر دانہ کمزوری ختم طاقت کا لا جواب خزانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل ہمارے ملک میں 95 فیصد نوجوان حضرات مردانہ کمزوری کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *