Breaking News

گندی کتاب لکھ کر خان کو بدنام کرنے والی ریحام خان کہیں کی نہ رہی ، موصوفہ کی ایسی تصویر وائرل ہو گئی کہ لوگ عربی شیخوں کے طعنے دینے لگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان یوں تو کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں گنواتیں اور حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کُھل کے تنقید کرتی ہیں۔ نیوز کاسٹنگ کے بعد ریحام خان اب خود وی لاگنگ کرتی نظر آتی ہیں مگر حال ہی میں ان کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے ۔

جس میں گانا گا رہی ہیں، اور ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔ صارفین نے مختلف اور حیران کُن انداز میں درعمل دیا۔ فضل جان نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ” کباڑ آخر میں عربی لوگ خریدتے ھے پوری پاکستانی قوم عربی صاحب کو کوہاٹ کا ٹنل خریدنے پہ مبارک پیش کرتے ہیں”۔ محمد عثمان نامی صارف نے لکھا کہ ” یہ انکی پرانی ہے، وہ واپس ٹریک پر آگئیں”۔ دوسری جانب سعودی عرب پاکستان تحریک انصاف کے کس وزیر کو بے حد پسند کرتا ہے ؟ نام جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ جائیں گے ۔۔۔ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عرب ممالک زلفی بخاری کو بہت پسند کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعودکا کہنا ہے کہ معاون خصوصی برائے اوور سیز زلفی بخاری کو سعودی عرب جانا چاہئیے تھا۔میری اطلاعات کے مطابق سعودی زلفی بخاری کو بہت پسند کرتے ہیں۔سفارتی سطح پر پاکستان کو جو کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں ،اس میں زلفی بخاری اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ تو میرے خیال میں زلفی بخاری کو ساتھ لے کر جانا چاہئیے تھا۔زلفی بخاری ساتھ ہوں گے تو بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔زلفی بخاری پہلے بھی جاتے رہے ہیں کچھ ممالک کے دورے پر تو سعودی عرب بھی انہیں ساتھ لے جاتے کیونکہ سعودی عرب زلفی بخاری سے بہت خوش ہے۔

About Admin

Check Also

کالی مرغی کا کالا گوشت اورانڈے بھی کالے ،عمران خان کے ایک مشورے نے زندگی بدل ڈالی دنوں میں لکھ پتی ہونے والے شخص کی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جس وقت عمران خان صاحب اقتدار میں آئے تو انہوں نے لوگوں کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *