Breaking News

عہد وفا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی علیزے شاہ کی غیر اخلاقی تصویر کس نے وائرل کی ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ علیزے شاہ ڈرامہ سیریل عہد وفا میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اس کے علاوہ وہ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، ڈرامہ سیریل ” عشق تماشا “ کیلئے علیزے کو ’بیسٹ ٹی وی سینسیشن “ کا ہم ایوارڈ مل چکا ہے۔ ڈرامہ سیریل عہد وفا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی نازیبا تصویر منظر عام پر آگئی ہیں ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز اینڈ نیوز نامی ایک اکاونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ نازیبا تصویر شیئر کی گئی اور اس کے ساتھ پیغام دیا گیا کہ علیزے شاہ نازیبا تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے یہ تصویر لیک کی ہے ۔ دوسری جانب  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کیلئے بہت خاص ہے ، اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کیلئے ننگی بھی ہوگئی تھیں۔ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ 5 فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔ میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا سین دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کیلئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کیلئے ننگی تک ہوگئی تھیں، انہیں فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس فلم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایتکار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کیلئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔

About Admin

Check Also

سال کے 365 میں سے 300 دن سونے والا شہری جانتے ہیں یہ شخص مسلسل کتنے دن سوتا رہتا ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست راجستھان کے 42 سالہ پرکھا رام کو ایسی انوکھی بیماری ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *