ہاں ناں کا کھیل ختم۔!! سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کر دیے،معروف صحافی نے سنسنی خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کردیے۔ سینئر اینکر پرسن اور صحافی مبشر لقمان نے سعودی پاک تعلقات کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کیے ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی ڈیمج کنٹرول کرنے کے لیے ان پر تیزی سے کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ذرائع نے مجھے بتاتے ہیں کہ وہ ان میں سے کسی سے بھی پیچھے نہیں‌ ہٹیں گے . ان مطالبات کی روشنی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں. تاہم انہوں نے ان مطالبات کی تفصیل ابھی نہیں ‌بتائی . لیکن بہت اہم معاملات ہیں جو پر پاکستان کو کام کرنے کا کہا گیا ہے ۔ واضح رہےکہ جب سے پاکستان کےکے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے . تب سے پاک سعودی تعلقات سرد مہر ی کا شکار ہیں. پاکستان کوشش کر رہا ہے کہ ان حالات کو پہلے جیسی سطح‌پر لایا جائے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت زیادہ تعداد عوام کی ہے جو کسی ایسے فیصلے کو قبول نہیں کرے گی، پاکستان میں بڑی تبدیلی ہو رہی ہے، پرسوں پاکستان نے کہا تھا کہ ہمارا مستقبل چائنہ کے ساتھ ہے اور آج وزیر خارجہ جا چکے ہیں، پھر چینی صدر پاکستان آئیں گے، انہوں نے کون کون سے منصوبوں کا پاکستان میں افتتاح کرنا ہے، فیصل آباد انڈسٹریل زون ،ملتان سے سکھر تک موٹروے ، اسکا افتتاح ہو گا، 16 اکنامک زون سی پیک کے انڈر بن رہے ہیں سی پیک اتھارٹی بن چکی ہے اسکے چئرمین بھی آ چکے ہیں چائنیز کی پرانی ڈیمانڈ تھی کہ کتنی گورنمنٹ سے ڈیل کریں اب ایک اتھارٹی بنا دی گئی جہاں ون ونڈو آپریشن ہو گا۔

About Admin

Check Also

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ہونے والی تعطیلات والدین اور بچوں کے لئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *