Breaking News

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ۔۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 14 سے 20 ہزار روپے اضافہ ۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر سرکاری ملازم کی خوپہش ہوتی ہے کہ اُس کی تنخواہ میں ہر بجٹ کے موقع پر اضافہ ہو مگر تحریک انصاف کی حکومت نے اس سال کے بجٹ میں معاشی حالات کی خرابی کی وجہ سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا تھا جس پر سرکاری ملازمان نے سخت احتجاج کیا تھا ۔

پنجاب حکومت نے ماتحت عدلیہ کے ججز اور انتظامی افسران کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 6 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 3 ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 7اور 8 کے ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزارسے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 9 سے گریڈ 14 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 15 اور 16 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزار سے بڑھاکر بالترتیب 10ہزار اور 14 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 5 ہزار سے بڑھا کر بالترتیب 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 19 کے ہائیکورٹ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس 8 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دیا گیا۔ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور اس سے اگلے گریڈ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 8 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا۔ کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزارسے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 9 سے گریڈ 14 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 15 اور 16 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزار سے بڑھاکر بالترتیب 10ہزار اور 14 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 5 ہزار سے بڑھا کر بالترتیب 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 19 کے ہائیکورٹ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس 8 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دیا گیا۔ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور اس سے اگلے گریڈ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 8 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا۔

About Admin

Check Also

شادی کی تیسری رات دولہے نے دولہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ دونوں خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی ہر انسان کی بڑی خواہش ہوتی ہے اور ہر انسان اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *