Breaking News

’’میں تم سے مُلاقات نہیں کر سکتا کیونکہ ۔۔۔‘‘ محمد بِن سلمان کا بڑا فیصلہ، اچانک کس سے مُلاقات منسوخ کر دی؟ ہر کسی کے لیے یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس وقت عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے نئے بلاکس بن رہے ہیں اسرائیل کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے بعد دنیا بھر میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ سعودی عرب پاکستان سے ناراض ہو گیا ہے۔

جبکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی، ملاقات کو خفیہ رکھے جانے کا منصوبہ تھا جوکہ صرف ہاتھ ملانے تک محدود تھی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد نے امریکا میں موجودگی تک اس دورے کو خفیہ رکھنے کی شرط رکھی تھی جبکہ محمد بن سلمان کی امریکا سے وطن واپسی کے بعد ملاقات کی وڈیوجاری کیے جانے کا منصوبہ تھا لیکن یہ منصوبہ منظر عام پرآنے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات سے معذرت کرلی ہے امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار اہم اسرائیلی ہم شخصیات کے ساتھ متحدہ عرب امارات پہنچیں گے جس کا مقصدیو اے ای اور سرائیل کے درمیان باقاعدہ کمرشل پروازوں کا آغاز کرنا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھیاسرائیلی میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کے مابین ایک ملاقات کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس پر سعودی عرب نے وضاحت پیش کی کہ ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم سے ملاقات طے نہیں۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مملکت کے ولی عہد اور اسرائیل کے وزیر اعظم کے مابین کسی ملاقات کی منصوبہ بندی نہیں کی جاسکتی۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح جرتے ہوئے کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو سے کوئی ملاقات طے نہیں۔

About Admin

Check Also

سب سے بڑی خبر۔۔!! سعودی عرب میں بغاوت، محمد بِن سلمان کی ’معزولی‘۔۔ باغی خانہ کعبہ میں داخل ہو کر کیا کرنے والے تھے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ خبریں تو بہت سی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *