Breaking News

ہرکھانےکےبعد یہ2روپےکی چیزکھالیں آپ میں گھوڑےجیسی طاقت آئےگی

اسلام علیکم ! اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو خوبصورت دیکھائی دینے کے لیے آپ کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ آپ حسین اسی وقت دیکھائی دیں گے جب آپ کے پاس صحت کا زیورہو گا آج کل آلودہ ماحول میں جعلی اورناقص غذاؤں کی وجہ سےانسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر اچھی صحت سے محروم ہوتا جارہا ہے۔

آج کی میری بات اس کے ریلیٹڈ ہےآپ ہرکھانے کے بعد یہ دو رپےکی چیزکھا لیں آپ میں گھوڑے جیسی طاقت آجائے گی آپ خود کو بہت اچھا محسوس کریں گےآپ کا بدن چستی سے بڑھ جائے گا اورآپ زندگی کے بہت کام باخوب سرانجام دیں گے اس سستی سی چیز کا ایک اور برا فائدہ یہ ہے کہ آپ پندرہ بڑی بیماریوں سے محفوظ رہیں گےآخردو روپےمیں ایسی کونسی نایاب چیز ہے جوآپ کی زندگی بدل دے گی یہ جاننےکے لیے آخرتک ضرور پڑھیں دوستو آپ نے گڑ لینا ہے ایک چھوٹی ڈلی طریقہ استعمال ہے کہ گڑ کی ایک بالکل چھوٹی سی ڈلی لیں ایک ٹافی کے برابر ۔ لیکن یہ دھیان رہے کہ گڑ سفید نہ ہو براؤن ہو یعنی کیمکل سے پا ک گڑ ہو کوئی کیمکل اس میں نہ ہو بالکل خالص ہو ہر کھانے کے بعد یہ زرا سا گڑ منہ میں رکھ کر چوس لیں خالص گڑ میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کے بارے میں لوگ ٹھیک سے نہیں جانتے یہ اس قدر طاقتورقدرتی چیز ہے جو آپ کو گھوڑے جیسی بےمثال قوت عطا کرتا ہے اور آپ کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ہر کھانے کے بعد زرا سا گؑڑ کھانے سے آپ کی جوانی برقرار رہے گی آپ بڑھاپے سے بچے رہیں گے بلغم اور ریشہ کبھی نہیں ہو گا اگردائمی قبض کا شکار ہیں تو وہ بھی ختم ہوگی آپ کو کبھی بد ہضمی نہیں ہو گی آپ کے جسم سے فاسد مادے خارج ہوں گے اور آپ کے جسم پرفالتو چربی نہیں چڑھے گی اورآپ عصابی طور پر مضبوط رہیں گے معدہ اور آنتوں کی بیماری کبھی نہیں ہوگی جسم اپنی ٹھیک قدرتی حالت میں رہے گا آپ ڈپریشن اور عصابی کھنچاؤ سےبھی محفوظ رہیں گے ۔

About Admin

Check Also

صرف 10 روپے کی یہ چیز کمرے میں رکھ لیں کوئی بھی مچھر کمرے میں نہ آسکے گا ، زبردست عمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مچھر بظاہر ایک چھوٹا سا اڑنے والا ک۔یڑا ہے ۔ عالمی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *