Breaking News

’’ اب تنخواہ دار طبقے اور پنشن لینے والوں کو ۔۔۔‘‘ ایف بی آر کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کو ناقابلِ یقین سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی 2019 کا اطلاق انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی قوانین کے تحت رجسٹرڈ افراد پر ہوگا۔ جبکہ ٹیکس سال 2018 کے تمام کیسز کا انتخاب سائنسی/ خودکار بنیاد پر کیا جائے گا۔کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے انکم ٹیکس کے 0.76فیصد آڈٹ کیسز کا انتخاب ہوگا۔

جبکہ سلیز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے بلترتیب 1.67 اور 5.65 فیصد کیسز کا انتخاب کیا جائے گا.ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے انتخاب سے خارج ہونے کی مختلف کیٹیگریز بھی بنائی گئی ہیں۔ قانون کے مطابق آڈٹ کے لیے متعین پیرامیٹرز خفیہ رکھے جائیں گے۔متعلقہ محکمے کی آڈٹ پالیسی 2019 کو ایف بی آر کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں قطر نے پاکستان کو حفاظتی سامان عطیہ کردیا، سامان میں این 95 ماسک، ادویات، پلس آکسیمٹرز اور دیگر طبی اشیا شامل ہیں۔تفصیلات کے مطاب قطر نے پاکستان کو افغان مہاجرین کیلئے کوروناوائرس کا حفاظتی سامان کا عطیہ کردیا، قطری سفارتخانےمیں امدادی سامان حوالگی کی تقریب ہوئی، تقریب میں شہریار آفریدی، قطری سفیر شیخ سعود نے شرکت کی۔قطر کے سفیر شیخ سعود نے امدادی سامان شہریار آفریدی کے حوالے کیا ، سامان میں این 95 ماسک، ادویات، پلس آکسیمٹرز، دیگرطبی اشیا شامل ہیں۔تقریب سے خطاب میں چئیرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے کہا امداد سے افغان مہاجرین کوکوروناکیخلاف جنگ میں مدد ملے گی،وزیراعظم کے ویژن پرعملدرآمد سے کورونا کیخلاف کامیابی ملی۔شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ پاک قطر دوستانہ تعلقات ہر گزرتے دن مستحکم ہو رہے ہیں، پاکستانی قوم امداد فراہمی پر امیر قطر، عوام کی مشکور ہے، امید ہےقطری سفیر تعلقات کے فروغ میں پل کا کردار ادا کریں گے۔

About Admin

Check Also

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *