Breaking News

سپریم کورٹ کو مکمل اختیار ہے کہ وہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر ۔۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کے چھکے چھڑوا دینے والا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اورماتحت عدلیہ کے اختیارات واضح ہیں ،سپریم کورٹ کو وفاق اورصوبوں کے درمیان تنازعات کے حل کا اختیار بھی ہے،سپریم کورٹ کو اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کااختیار بھی حاصل ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمدنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں عدالتی نظام کے ارتقا کی اپنی تاریخ ہے ،آئین کا آرٹیکل 175 عدالتی نظام کا احاطہ کرتا ہے،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ عدلیہ ریاست کااہم ستون ہے، آئین کے مطابق سپریم کورٹ اورماتحت عدلیہ کے اختیارات واضح ہے ہیں ،سپریم کورٹ کو وفاق اورصوبوں کے درمیان تنازعات کے حل کا اختیار بھی ہے،سپریم کورٹ کو اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کااختیار بھی حاصل ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے چین کے سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، چینی سفارتکاروں کو یونیورسٹیوں اور ثقافتی پروگرامز میں شرکت سے قبل محکمہ خارجہ سے اجازت لینا ہو گی، یونیورسٹیوں کے گورننگ بورڈز کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ، چینی سفارتخانے اور عملے کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔گزشتہ کئی ماہ سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف معاشی اور سفارتی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔اب امریکا نے چین کے سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چینی سفارتکاروں کو یونیورسٹیوں اور ثقافتی پروگرامز میں شرکت سے قبل محکمہ خارجہ سے اجازت لینا ہو گی۔

About Admin

Check Also

ٹھیک ایک سال بعد کیا ہونیوالا ہے ؟ نصرت جاوید نے موجودہ مہنگائی کی لہر کے پیچھے چھپی کہانی بے نقاب کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نامور کالم نگار نصرت جاوید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔بارہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *