Breaking News

ایک اور کرکٹر بھارتی حسینہ کی زُلفوں کو اسیر ہوگیا۔۔۔!!! فلم باہو بلی سے شہرت حاصل کرنے والی ’ انوشکا شیٹی ‘ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ خبر بریک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قبل ازیں انڈین کپتان ویرات کوہلی اداکارہ انوشکا شرما سے شادی رچا چکے ہیں اب باہو بلی فلم سے شہرت کی بُلندیوں کو چھونے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما حاملہ ہونے کی افواہوں سے متعلق پھٹ پڑیں۔

کہا ہے کہ اگر ایک اداکارہ شادی کرتی ہے تو اس کے بعد اگلا سوال اس کے حاملہ ہونے سے متعلق پوچھا جاتا ہے۔خیال رہے کہ انوشکا شرما کی آخری فلم ’’زیرو‘‘ گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز ہوئی تھی۔زیرو فلم میں ان کے ہمراہ کترینہ کیف اور شاہ رخ خان نے مرکزی کردار نبھایا تھا، البتہ فلم بری طرح باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انوشکا شرما نے نہ صرف حاملہ ہونے کی خبروں سے متعلق جواب دیا بلکہ ان کی تردید بھی کی۔انوشکا شرما نے کہا کہ اگر ایک اداکارہ شادی کرتی ہے تو اس کے بعد اگلا سوال پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ حاملہ ہی جب وہ ڈیٹ کررہی تو پوچھا جاتا ہے کہ شادی کرنے والے ہیں کہ نہیں یہ انتہائی غیر مہذب ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ کو لوگوں کو ان کی زندگی جینے کی اجازت دینی چاہیے، مناسب وقت سے پہلے بولنے کی کیا ضرورت ہی ایسا ماحول بنادیا جاتا ہے جہاں غیر ضروری وضاحتیں دینی پڑتی ہیں۔ انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وضاحت دینا مجھے ناپسند ہے، کیا مجھے وضاحت دینے کی ضرورت ہے لیکن پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ کوئی بھی اداکارہ شادی کرتی ہے تو سب کے بارے میں کچھ نہ کچھ کہا جاتا ہے، کسی نے ڈھیلا ڈھالا لباس پہنا ہوا ہے کیونکہ وہ ٹرینڈی ہیمگر کہا جاتا ہے کہ اداکارہ حاملہ ہے۔

انوشکا شرما نہ کہا کہ آپ اس بارے میں کچھ نہیں کرسکتے ، صرف نظر انداز کرسکتے ہیں۔گزشتہ برس فلم ’ زیرو‘ کی تشہیر کے دوران انوشکا شرما کے حوالے سے یہ خبریں بھارتی میڈیا میں وائرل تھیں کہ وہ امید سے ہیں۔ ٹیم ذرائع کے مطابق بھارتی باﺅلرز کا ماننا تھا کہ شکست میں صرف ان کی خراب باﺅلنگ کا کردار نہیں بلکہ باﺅلرز پر انگلیاں اٹھانے سے قبل دیگر پہلوﺅں پر بھی غور کیا جانا چاہیے۔بورڈ کے ایک اور رکن ٹیم میں اختلافات کی خبروں پر کافی پریشان نظر آئے اور انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیے جانےکی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو ٹیم کے ماحول اور سپرٹ کے ساتھ ساتھ کارکردگی بھی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ لیکن مداح یہ جان کر حیرت میں ڈوب گئے ہیں کہ انہوں شادی کا فیصلہ ایک کرکٹر سے کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شیٹی کی شادی شمالی ہندوستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر سے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکاراؤں کی بھارتی کرکٹرز سے شادی کوئی انوکھی بات نہیں ، اس سے پہلے بھی بہت سی بھارتی اداکارائیں اپنا جیون ساتھی بھارتی کرکٹرز کو بنا بیٹھی ہیں اور اپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہی ہیں ان میں سے سب سے کامیاب شادی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی جا رہی ہے۔ تاہم اب باہو بلی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی بھارتی کرکٹر سے شادی کرنے جا رہی ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بھارتی کرکٹر کا تعلق شمالی ہندوستان سے ہے، اداکارہ انوشکا شیٹی اور ان کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات تھے، تاہم اب جا کر دونوں نے باقاعدہ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

About Admin

Check Also

’اب مجھے سکون مل گیا‘ اے بی ڈویلیئرز کی ریٹائرمنٹ پر اہم کھلاڑی کا انوکھا پیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بلے باز اے بی ڈویلیئرز کی ریٹائرمنٹ پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *