Breaking News

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کہ میری گرل فر ینڈ بن جاؤ ، اور جب ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ،کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ، یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ.کسی نے یہ نہیں کہا کہ میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ،دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ،میرے ایمان کی تکمیل بن جاؤ۔

میرے بچوں کی جنت کی نائکہ بن جاؤ،پھلا مدرسہ بن جاؤ.جس مرد نے بھی بنانا چاھا کھلونا بنانا چاہا،کھیلنے کیلئے…دل بھلانے کیلئے…کپڑے اتارنے کیلئے….ہوس کو سوارنے کیلئے….گرم بخار سدھارنے کیلئے….دل لبھانے کیلئے….میں سوچتی رہ گئی کہ اسکی بھی تو بھن ہوگی. ہر عمل کا ردعمل بھی ہوتا ہے. تو کیا بھائی کا بدلہ بھن دیگی؟؟! میری ہم جنس دیگی؟؟! بھائی عزتوں کو اچھالتا رہیگا بھن بدلہ چکاتی رہیگی!!!لیکن پھر خیال آیا…نہیں نہیں…اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی جس سے یہ بےانتہاء پیار اور محبت کرتا ہوگا،وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی…باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی پھر جب سوچتی ہوں کے مردوں کے سارے گناہوں کو ہم لڑکیوں نے ہی کیوں جکانا ہے ؟؟؟؟؟؟؟کیا مرد کے ہر گناہ کی سزا عورت کو ہی ملے گی چاہے اس کا گناہ ہو یا نہ ہواگر یہ کوئی جوک یا لطیفہ ہوتا تو ہر مرد شئیر کرتا آج دیکھتی ہوں کون کون سے مرد یہ پوسٹ شئیر کرتے ہیں آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہےمیری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔۔۔؟آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات۔شکریہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین۔

About Admin

Check Also

بالی ووڈ انڈسٹری میں صف ماتم بچھ گیا ،بھارتی اداکار سنجے دت کے حوالے سے افسوسناک خبر آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار کو کچھ روز قبل طبیعت خراب ہونے پر ممبئی کے لیلیٰ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *