چوہدری نثار وزیراعظم عمران خان کو پیارے ہوگئے۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چکری کے چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جب بھی میں ایف آئی اے کو پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کیکلاف تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا تو وزیراعظم ہاؤس سے نواز شریف کا تحقیقات روک رینے کا ٹیلی فون آجاتا تھا، یہی وجہ تھی میں نواز شریف سے اختلافات بڑھے۔

کیونکہ میں ایان علی وغیرہ کو سزا دلوانا چاہتا تھا انکے جرم کی”۔عمران خان اس ملک کی آخری امید ہے اس امید کو ٹوٹنے مت دینا ہم وطنوں اور سچ پوچھیں تو اب مجھے بھی یقین ہونا لگا ہے کہ عمران خان ضرور اس ملک کی تقدیر بدلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ” عمران خان اس ملک کی آخری امید ہے اس امید کو ٹوٹنے مت دینا ہم وطنوں اور سچ پوچھیں تو اب مجھے بھی یقین یونے لگا ہے کہ عمران خان ضرور اس ملک کی تقدیر بدلے گا”۔ انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ”  چوہدری نثار نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ” ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر کفر کی زمین ہر جہاں انکا مرکز ہے وہاں کھڑے ہوکر کہنا کہ ریاست مدینہ میری آئیڈیل ہے، اسلام صرف ایک جو حضرت محمد (ﷺ) کا ہے ، ایسا کہنے والا یہودی ایجنٹ نہیں بلکہ ایک عظیم اسلامی لیڈر ہے عمران خان”۔

About Admin

Check Also

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ہونے والی تعطیلات والدین اور بچوں کے لئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *