Breaking News

کراچی کے لیے پیپلز پارٹی کو 1100 ارب روپے دینے کا پلان ۔۔ عمران خان کو اس کی ضمانت کس نے دی ہے؟ کامران خان کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے کراچی کیلئے جس 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ 1100 ارب روپے کی فراہمی ایک مضبوط پلان ہے اور یہ خالی باتیں نہیں ہیں۔عمران خان اور مراد علی شاہ اس پر عملدرآمد کرائیں گے۔

اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کی معاشی شہہ رگ کیلئے ضمانت افواج پاکستان نے دی ہے۔انہوں نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف کراچی آئے تھے، انہوں نے اس معاملے میں دور رس اقدامات کیے ہیں۔ اس پر وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر کام کرے گی، اس پر پورا عملدرآمد پاک فوج یقینی بنائے گی، بہترین نظام تشکیل دیا جارہا ہے۔ 6 رکنی سیاسی کمیٹی کے علاوہ اس پر عملدرآمد کور ہیڈ کوارٹر کرائے گا۔کامران خان نے بتایا کہ کراچی پیکج پر عملدرآمد کیلئے فوج کا ایک پورا نظام تیار کرلیا گیا ہے جو سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائے گا۔ اس پیکج پر سپریم کورٹ کی نظر بھی ہوگی ۔ اور یہ خالی باتیں نہیں ہیں۔عمران خان اور مراد علی شاہ اس پر عملدرآمد کرائیں گے۔ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کی معاشی شہہ رگ کیلئے ضمانت افواج پاکستان نے دی ہے۔انہوں نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف کراچی آئے تھے، انہوں نے اس معاملے میں دور رس اقدامات کیے ہیں۔ اس پر وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر کام کرے گی، اس پر پورا عملدرآمد پاک فوج یقینی بنائے گی، بہترین نظام تشکیل دیا جارہا ہے۔ 6 رکنی سیاسی کمیٹی کے علاوہ اس پر عملدرآمد کور ہیڈ کوارٹر کرائے گا۔کامران خان نے بتایا کہ کراچی پیکج پر عملدرآمد کیلئے فوج کا ایک پورا نظام تیار کرلیا گیا ہے جو سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائے گا۔ اس پیکج پر سپریم کورٹ کی نظر بھی ہوگی ۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *