ہمایوں سعید کے ساتھ شادی : اداکارہ میرا نے پاکستانیوں کو حیران کن سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈرامہ سیریل “تم میرے پاس ہو” سے شہرت حاصل کرنے والے نامور اداکار ہمایوں سعید سے تو سب واقف ہی ہیں جبکہ نامور اداکارہ میرا بھی اپنی انگلش کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں ۔ چند یوم قبل اداکارہ میرا نے ایک ایسی تصویر شیئر کردی تھی کہ ہر طرف تہلکہ مچ گیا تھا۔

اس خبر سے پہلےآپ ایک اور خبر ملاحظہ کریں۔ حلالہ کیلئے شادی کرنیوالے بزرگ نے کم عمر بیوی کو طلاق دینے سے انکار کر دیا ۔بھارتی شہر بریلی میں ایک بزرگ نے طلاق ہونے کے بعد حلالہ کی غرض سے شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو بعد میں طلاق دینے سے انکار کر دیاجس نے عجیب تنازع کو جنم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم جوڑے میں تین طلاق ہونے کے بعد شوہراور بیوی کی آپس میں مصالحت ہوگئی ۔ دوبارہ شادی کےبندھن میں بندھنے کے لیے شوہر نے حلالہ کیلئے بیوی کا نکاح ایک بزرگ سے کر ادیا جو اب اس لڑکی کو طلاق دینے کیلئے راضی نہیں۔پریشان لڑکی اور اس کے سابق شوہر نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی بہن فرحت نقوی سے اس ضمن میں انصاف کیحصول کیلئے مدد طلب کی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مسلم رہائشی عقیل احمد کی بیٹی جوہی محمد جاوید سے 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھی، اس دوران ان دونوں کے یہاں دوبیٹے بھی ہوئے، تاہم آئے دن کی ناچاقی کے باعث نوبت طلاق تک جا پہنچی۔2013 ء میں اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی جس کے بعد انہیں غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے دوبارہ نکاح کرنے کا ارداہ کیا جس پر ان دونوں کے خاندانوں کا مکمل اتفاق ہوگیا۔

اس دوران ان دونوں کے یہاں دوبیٹے بھی ہوئے، تاہم آئے دن کی ناچاقی کے باعث نوبت طلاق تک جا پہنچی۔2013 ء میں اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی جس کے بعد انہیں غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے دوبارہ نکاح کرنے کا ارداہ کیا جس پر ان دونوں کے خاندانوں کا مکمل اتفاق ہوگیا۔اس سلسلے میں حلالہ کرنے کے لیے لڑکی کا نکاح بریلی کے 65 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوگیا۔ اب آتے ہیں میرا جی بارے خبر کی جانب۔ اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کرنے پر اداکارہ میرا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں جبکہ اداکارہ کی وفاقی وزیر شیخ رشید کے ساتھ تصویر پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا نے گزشتہ روز سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہمایوں سعید کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کر دی جو ایک ڈرامے کی ریہرسل کے دوران لی گئی تھی۔ صارفین نے میرا کو آڑے ہاتھوں لیا اور شدید طنز کیا، کچھ نے تو فوری شادی کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔ دوسری طرف شیخ رشید کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر پر صارفین میرا کا موازنہ حریم شاہ سے کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پشتو ڈراموں کی اداکارہ سحر شنواری اس وقت عالمی میڈیا کی خبروں کی زینت بن گئیں جب انہوں نے کیوی کرکٹر جمی نیشم کو پرپوز کیا اور آگے سے انتہائی مزاحیہ جواب ملا۔کیوی کرکٹر جمی نیشم نے امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ایئر پورٹ پر خود کے ساتھ پیش آنے والے انتہائی ناخوشگوار تجربے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’ مجھے لگتا ہے کہ میں نے ہمیشہ کیلئے جہنم میں رہنے کے عذاب کے بارے میں بہت کچھ سیکھ لیا ہے، اس پر لاس اینجلس ایئر پورٹ شکریہ کا مستحق ہے جس کے ذریعے میں نے چند ایک بار سفر کیا ہے۔‘جمی نیشم کے اس ٹویٹ کے جواب میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ سحر شنواری نے انہیں ہلکے پھلکے انداز میں شادی کیلئے پرپوز کردیا۔

About Admin

Check Also

بادشاہ اور اس کا بیٹا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر شاہ سوری ہندوستا ن کا حکمران تھا۔ایک دن اس کا بیٹا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *