Breaking News

خانہ کعبہ کی چھت پر چار لوگوں نے نماز پڑھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خانہ کعبہ جانے کی سعادت خوش نصیبوں کو حاصل ہوتی ہے جبکہ خانہ کعبہ کی چھت پر اب تک چار لوگوں نے نماز پڑھی ہے، ان میں کون کون سا خوش نصیب پاکستانی سیاست دان بھی شامل ہے؟ یہ نام آپ لوگوں کے تمام اندازے غلط ثابت کر ڈالے گا۔

شیخ رشیدنےاپنی کتاب ’’ لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘‘ کی رونمائی تقریب میں کہا ہے کہ انسان اگر یہ فیصلہ کرے کو اس نے کچھ بننا اور کچھ کرنا ہے خدا تب ہی مدد کرتا ہےجب وہ محنت کرتا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کپاس لگائیں اور گنا پیدا ہو جائے جو آپ بیج بوئیں گے و ہی اگے گا اللہ اس میں صرف برکت ڈالے گا میں پاکستان کے ان نوجوانوں کے لئے مثال ہوں میری پاکستان میں آج کوئی مثال نہیں میں سارے پاکستان کے سیاستدانوں کو سامنے رکھ کر کہتا ہوں کوئی میر ی طرح کا سیاسی ورکر نہیں جس کو اللہ نے اتنی عزت سے نوازا ہو،چار لوگوں نے خانہ کعبہ کی چھت پہ نماز پڑھی جن میں بھی شامل ہوں،14 وزارتیں کیں، کوئی آدمی یہ نہیں کہ سکتا کہ وزارت میں وہ نشان چھوڑا ہو جس سے نیب زندہ ہو،پاکستان تو کیا پوری دنیا میں بھی ایسا کوئی سیاستدان نہیں جو اس طرح داغ دھبے سے پاک رہا ہو ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا شیخ رشید کو پرکھنے کے لئے انکے مختلف سیاسی ادوار کو پرکھنا ہو گا ،شیخ رشید کی پیڑھی آئی تو بدقسمتی میں اس پیڑھی میں زیادہ تر لوگوں نے سسٹم کو کرپشن میں دھکیل دیا۔

About Admin

Check Also

رات کو بر تن صاف نہ کر کے سونے سے گھر میں کیا کچھ ہوتا حضرت علی ؓ کا فرمان سن لو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام ایک کامل دین ہے ۔ انسانی زندگی کے تمام مراحل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *