ہیلمٹ پہننے والے ہوشیار ہو جائیں ،آپ کی موت واقع بھی ہو سکتی ہے ، یہ خبر نہ پڑھی تو پھر ذمہ دار آپ خود ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زندگی اور موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے مگرخوش قسمتی ایک ایسی چیز ہے جو بتا کر تو نہیں آتی لیکن اس کے آنے سے خوشی ضرور ہوتی ہے مگر کبھی کبھار خوش قسمتی ایسی بھی ہوتی ہےجس سے ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے رہ جاتا ہے ۔

ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں ایک شخص کیساتھ پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ وہ شخص کم و بیش 7میل تک موٹر سائیکل چلاتا رہا مگر اسے معلوم تک نہ ہو سکا کہ اس کی ہیلمٹ میں ایک انتہائی خطرناک زہریلا سانپ چھپا بیٹھا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانجیتھ نامی سکول ٹیچر نے موٹرسائیکل پر 7 میل کا فاصلہ طے کیا جس کے بعد اسے پتا چلا کہ اس کے ہیلمٹ میں ایک عدد زہریلا سانپ گھسا ہوا ہے، وہ فوری طور پر ہسپتال چلا گیا تاہم وہ سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہا۔ دوسری جانب چین میں کرونا وائرس سے صاف بچ کر آنے والا پاکستانی ، پاکستان میں کس طرح جاں بحق ؟ جان کر پاکستانی آبدیدہ ہو جائیں گے چین میں کرونا وائرس سے بچ کر پاکستان آنے والا طالب علم گھر جاتے ھوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ھوگیا، امجد علی حصول علم کے سلسلے میں چین میں مقیم تھا چین میں کرونا وائرس پھیلنے لگا تو دیگر پاکستانیوں کی طرح امجد بھی بذریعہ فضائی سفر اسلام آباد پہنچا جہاں سے وہ ایک مسافر گاڑی میں اپنے آبائی علاقے ھنزہ کے لیے روانہ ھوا، کوہستان پٹن کے مقام پر گاڈی حادثے کا شکار ھوگئی جس میں چین پلٹ طالب علم جاں امجد علی بحق ھوگیا جبکہ دیگر تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ھنزہ کے مقامی صحافی اسلم شاہ کے مطابق امجد علی چین میں زیر تعلیم تھا اور چین میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد گھر پاکستان واپس آیا تھا۔

About Admin

Check Also

گھر خریدیں بیوی مفت ملے گی ایسی آفر کے گھرکی قیمت جان کر خریدنے والوں کی لائن لگ گئ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر خریدیں بیوی مفت ملے گی ایسی آفر کے گھرکی قیمت جان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *