Breaking News

سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اب شئیر نہ کریں ورنہ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں آج کے اس جدید دور میں سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے سوشل میڈیا کا استعمال یہاں ہمارے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے وہیں ہمارے لئے نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اب آپ اپنی تصویر شئیر نہ کریں۔

ورنہ آپ کو پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ اب ایسا سوفٹ وئیر آگیا ہے جس کے ذرہعے آپ کی ایسی ویڈیو یا تصویر بن سکتی ہے جس کا آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا دنیا بھر میں مختلف مقاصد کے لئے ایپ بنائے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے ایپ بھی ہیں جن کا مقصد صرف دوسروں کو نقصان دینا ہوتا ہے فیک ایپ نامی سوفٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جس کے ذریعے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ان کی تصاویر سے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ یہ ایک ایسا سوفٹ وئیر ہے جو کہ موبائل میں بھی استعمال ہو سکتا ہے اس میں حیرت انگیز طریقہ سے کسی کی بھی تصویر کو لیں اور اس میں من چاہی ایڈیٹنگ کریں جس کو پکڑنا بے حد مشکل ہوتا ہے اس کے ساتھ ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہے ۔ اس ایپ کے ذریعے بہت سے مشہور لوگوں کی تصاویر سامنے آئی ہے فیک ایپ سافٹ ویئر تصاویر سے ڈیپ فیک ویڈیوز بنا سکتا ہے۔ اس لئے سوششل میڈیا صارفین کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ اپنے تصاویر شیئر کرنے میں احتیاط سے کام لیں کہیں آپ بھی فیک ایپ کے غضب کا نشانہ نہ بن جائیں۔

About Admin

Check Also

شادی کی تیسری رات دولہے نے دولہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ دونوں خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی ہر انسان کی بڑی خواہش ہوتی ہے اور ہر انسان اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *