Breaking News

میں سہاگ رات کے بعد بھی کنواری ہوں۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکو کینیڈا سے تعلق رکھنی والی ایک ایسی لڑکی کی کہانی بتا رہے ہیں جس کے ساتھ اس کے شوہر نے ملن تو کیا لیکن یہ آج بھی کنواری ہے، مگر کیسے؟ آئیے پڑھتے ہیں: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا تذکرہ کرتے هوئے بتایا۔

کہ اسکی شادی اسکے بوائے فرینڈ کیساتھ ہوئی. دونوں کے درمیان محبت اس وقت پیدا ہوئی جب یہ دونوں کالج میں اکٹھے ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے. انہوں نے کافی عرصہ اکٹھے گزارا اور پھر آخر کار شادی کا فیصلہ کر لیا. انکی شادی بڑی دھوم دھام سے ہوئی اور یہ انکی زندگی کا سب سے خوشگوار دن تھا. شادی والی رات جب دلہا اپنی دلہن کو کمرے میں لایا تو دونوں نے بہت پیار بھری بات چیت کی. لڑکی کے مطابق یہ دونوں ہی ملن کا عمل قائم کرنے سے پہلے بہت زیادہ پرجوش تھے اور انکا خیال تھا کہ ہمیں یہ کام کر کے بہت مزہ آئیگا! پہلے انہوں نے ایک دوسرے کو اچھے سے کسنگ کی اور پھر ملن کا عمل شروع کر دیا. مگر حیرت کی بات یہ ہوئی کہ دلہا میاں صرف و صرف 5 سیکنڈ میں ہی فارغ ہو گیا. جی ہاں، صرف 5 سیکنڈ! یہ سب ہونے کے بعد دلہا بہت شرمندہ ہوا اور دلہن اسی وقت ہی شادی توڑ کر واپس اپنے گھر چلی گئی. اس لڑکی کا کہنا ہے کہ 5 سیکنڈ کی ٹائمنگ کوئی ٹائمنگ نہیں ہوتی اور یہ 5 سیکنڈ کے ملن کا مطلب ہے کہ میں ابھی بھی کنواری ہی ہوں! لڑکی نے مزید بتایا کہ وہ اس دن کے بعد سے کبھی بھی اس لڑکے سے نہیں ملی. یہ لڑکی آج بھی اپنے آپ کو کنوارہ ظاہر کرتی ہے اور لوگ بھی اسکی کہانی سننے کے بعد اسے کنوارہ ہی سمجھتے ہیں۔

About Admin

Check Also

مرد تھوڑی سی ویزلین اپنی انگلی پر لگائیں اور پھر زندگی کی سب سے بڑ ی مشکل آسان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہمارے ہاں ہر گھر میں پٹرولیم جیلی ملتی.عام طور پر اسے موسم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *