Breaking News

بریکنگ نیوز: خاتون سے طویل افیئر۔!! (ن) لیگی ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو پھینٹی لگا دی۔۔۔ لیگی رہنما زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگا دی ہے جس کے بعد طلال چوہدری ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے۔

جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی ختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اورانہیں پکڑ کر پٹائی کردی ۔ طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد ہسپتال میں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔دوسری جانب حکومتی پالیسی کے خلاف پی ایس پی چیپٹر کو اکٹھا کرنے والے دو سابق سی سی پی اوز صوبہ بدر کر دیئے گئے۔سی سی پی او عمر شیخ کی آئی جی پنجاب کو اعتماد میں لیے بغیر تعیناتی کے بعد سے ہی مسائل پیدا ہونے لگے۔ سی سی پی او نے لاہور پولیس کے ساتھ اپنے پہلے ہی اجلاس میں آئی جی کے بارے میں ایسی زبان استعمال کی کہ آئی جی نے عمر شیخ کی موجودگی میں کام کرنے سے ہی انکار کر دیا تھا۔ حکومت نے عمر شیخ کو ترجیح دی اور شعیب دستگیر کو کام کرنے کا کہا گیا لیکن شعیب دستگیر نے معذرت کر لی۔چین آف کمانڈ ٹوٹنے کے بعد پی ایس پی چیپٹر میدان میں آیا، آئی جی آفس میں اجلاس بلا لیا گیا لیکن اجلاس ختم ہونے سے پہلے ہی شعیب دستگیر کو آئی جی کے عہدے سے ہٹا کر انعام غنی کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔حکومت کو پی ایس پی چیپٹر کا اکٹھا ہونا اچھا نہ لگا۔ وفاق میں ایک میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ۔

About Admin

Check Also

مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل آغاز کب سے ہوگا اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پکی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بہت بڑی خوش خبری سامنے آ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *