Breaking News

لیگی رہنما طلال چوہدری اب کس حالت میں ہیں ؟ تازہ ترین اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیگی رہنما طلال چودھری نیشنل ڈیفنس ہسپتال لاہور داخل ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ایک نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق طلال چوہدری کو مبینہ طور پر مسلم لیگ ن کی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے یہ سب کچھ کیا ہے۔ طلال چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔

جس پر انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا ۔ اس واقعہ کے دوران ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے۔ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طلال چوہدری کی اس واقعہ کی وجہ سے کئی ہڈیاں ٹوٹ گئیں لیکن پھر بھی بڑی مشکل سے ان کی جان چھوڑی گئی۔ یہ سارا واقعہ فیصل آباد میں ہوا، انہیں لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔ ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طلال چوہدری کی اس واقعہ کی وجہ سے کئی ہڈیاں ٹوٹ گئیں لیکن پھر بھی بڑی مشکل سے ان کی جان چھوڑی گئی، انہیں لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔ طلال چودھری کے بائیں کندھے اور بازو پر فریکچرہوا جس پر آپریشن کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما طلال چودھری کو اس وقت لاہور میں نیشنل ڈیفنس ہسپتال داخل کیا گیا،جہاں ان کا علاج جاری ہے، طلال چودھری کےبائیں کندھے اور بازو پر فریکچر ہوا جس پر آپریشن کر دیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہناتھا کہ لیگی رہنماطلال چودھری سیڑھیوں سےگرگئے،گرنے کی وجہ سے ان کے بائیں کندھے اور بازو پرفریکچر ہوا، ڈاکٹروں نےآپریشن کردیا۔ڈاکٹرزکےمطابق لیگی رہنما طلال چودھری روبصحت ہیں۔ذرائع کا کہناتھا کہ سابق وزیر مملکت طلال چوہدری جسم پر گہری چوٹوں اور بازو کے فریکچر کے باعث نیشنل ہسپتال داخل ہیں،نیشنل ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز طلال چوہدری کی صحت سےمتلعق کچھ بھی بتانے سے گریزاں ہیں جبکہ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ باتھ روم میں گرنے سے چوٹیں آئیں۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *