Breaking News

شوہروں کو نبی ﷺ کی ہدایت

سبحان اللہ ۔۔۔ قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے احدیث میں بعض ایسے مسائل رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمائے ہے جو
بظاہر حیا کے خلاف ہے مگر اس لیے بیان کیا ہے کہ اگر آپﷺ بیان نہ کرتے تو لوگ اُن بے شرمی کے کاموں میں مبتلا ہوجاتے۔

اسی وجہ سے آج کل ہمارے معاشرے میں ایک گناہ جس میں لوگ مبتلا ہے اور وہ ہے تو حیاح کے خلاف مگر ہے بہرحال شریعت کا مسئلہ اور لوگ اس میں مبتلا بھی ہے اس لیے بتانا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ لوگ شادی کے بعد بھی آج کی نوجوان نسل زوجہ سے یعنی بیوی سے غیر فطری طریقے سے ہمبستری کرتے ہے انٹرنیٹ پر بے ہودہ فلمیں دیکھتے ہے تو جو چیز انگریزوں کی دیکھ رہے ہیں کہ اُنکا کلچر آہستہ آہستہ میڈیاں کے زریعے ہماری اندر بھی آ رہا ہے اللہ کے رسول ﷺ نے لعنت فرمائی ایک روایت میں ہے کہ اللہ اُس کی طرف دیکھے گا نہیں کہ جو اپنی زوجہ یعنی بیوی سے پچلے راستے سے ہمبستری کریگا یہ بیماری بھی یہ گندگی بھی بڑتھی خاص طور پہ جن کو لڑکوں سے بُرے فعل کی عادت پڑھ جائے تو وہ اپنی زوجہ سے فطری راستے سے ہمبستری نہیں کرتے اللہ نے فرمایا کہ “تمھاری زوجات بیویاں ہیں یہ نسل بڑھانے کیلئے تو اُسی راستے میں انسان اپنی خواہش کو پوری کرسکتا ہے جس راستے سے نسل بڑھتی ہے اُس کے علاوہ کسی اور راستے سے اپنی خواہش کو پورا کرنا یہ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے گندگی ہے۔

About Admin

Check Also

رات کو بر تن صاف نہ کر کے سونے سے گھر میں کیا کچھ ہوتا حضرت علی ؓ کا فرمان سن لو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام ایک کامل دین ہے ۔ انسانی زندگی کے تمام مراحل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *