Breaking News

وزیر اعظم عمران خان کی زندگی میں خوشیوں کا دِن آگیا! خاتون اول بھی خوشی سے نہال، پورا مُلک مبارکبادیں دینے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج سے کچھ عرصہ یعنی 2018 میں پہلی دفعہ وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے تھے۔ جبکہ ریحام خاں سے علیحدگی کے بعد اُنہوں نے بشری بی بی سے تیسری شادی کی تھی جو کامیابی کی جانب گامزن ہے۔

اپنی 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔عمران خان وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج اپنی تیسری سالگرہ منا رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ پر ملک بھر میں ان کے کارکنان اور پارٹی رہنما کیک کاٹیں گے،اس کے ساتھ ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر “ہیپی برتھ ڈے خان صاحب” اور “ہیپی برتھ ڈے پی ایم آئی کے” بھی ٹاپ ٹرینڈز بن چکے ہیں۔ٹویٹر پر صارفین وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ایک صارف نے وزیراعظم عمران خان کو دعائیں دیں اور کہا ہے کہ اللہ آپکو ملک کو معاشی بحران، اندرونی خطرات اور غربت سے پاک کرنے کا مشن کامیاب کرے۔براہ کرم پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک بنانے کے لئے جدوجہد جاری کریں۔وفاقی وزیر علی زیدی نے 2002 کی الیکشن مہم کی یادگار تصویر شئیر کرتے ہوئے عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ایک صارف نے کہا کہ پاکستان کے فخر عمران خان کو سالگرہ مبارک، یہ وہ واحد شخص ہیں جو ان حالات میں پاکستان کو سنبھال سکتے ہیں۔دعا ہے کہ وہ لمبی اور خوشگوار زندگی گزاریں۔ایک صارف نے عمران خان کو خوبصورت الفاظ میں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہ کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس آپ جیسا بہادر رہنما ہے۔ایک صارف نے کہا کہ بہت سارے لیڈر آئے اور گئے لیکن آپ کی کلاس کو کوئی نہیں چھو سکتا۔ایک صارف نے وزیراعظم کی والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اتنے عظیم رہنما دینے پر آپ کے شکرگزار ہیں۔اس کے علاوہ بھی کئی صارفین نے عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *