Breaking News

بلوچ لڑکیاں قمیض کے اندر کیا چھپاتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہر نسل کے لوگ آباد ہیں جن میں سندھی ، پنجابی ، بلوچی، پٹھان، وغیرہ شامل ہیں ۔ تاہم صوبہ بلوچستان کی بے مثال ثقافت نے دنیا کو خیرہ کرکے رکھ دیا ہے۔گزشتہ دنوں ایک غیر ملکی سیاح بلوچستان آیا تووہ بلوچ خواتین کی ایک قمیض دیکھ کراس وقت دنگ رہ گیا۔

جب ایک خاتون کو اس نے قمیض کی جیب میں کافی سارا سامان ڈالتے دیکھا ۔پہلے وہ سمجھا کہ یہ تھیلا ہے جو قمیض کے ساتھ ٹانکا ہوا ہے۔ لیکن جب اسے یہ معلوم ہوا کہ یہ قمیض کی جیب ہے تو اسکی حیرانی مسرت میں بدل گئی ۔بلوچستان کی خواتین صدیوں سے پشک نامی ایک قمیض پہنتی آرہی ہیں جس پر کشیدہ کاری ہوئی ہوتی ہے۔اور کسی کو نظر نہیں آتا کہ دراصل یہ جیب ہے۔ یہ کڑھائی کا حصہ نظر آتی ہے اوراس کمال کو ہی بلوچی عروتوں کی ہنرمندی کی انفادیت کہا جاتا ہے۔یہ روائتی قمیض ہے جس کی جیب اتنی لمبی ہوتی ہے کہ دس کلو چینی ،آٹا آرام سے اس میں ڈالا جاسکتا ہے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس جیب کو بنانے کے لئے کم از کم دو ماہ لگ جاتے ہیں۔ جبکہ اس کشیدہ کاری میں بہت محنت صرف کی جاتی ہے۔ یہ کشیدہ کاری دنیا میں سب سے مہنگی اور سب سے زیادہ وقت طلب ہے ۔ بلوچستان میں تواسکی قیمت دس ہزار ہے لیکن دوسرے شہروں میں اسکی مالیت لاکھوں روپے ہوتی ہے۔بلوچستان میں آج بھی لڑکیاں اس کشیدہ کاری کے ساتھ قمیضیں شو ق سے پہنتی ہے ۔ خاص کر بلوچستان یونیورسٹیوں کی طالبات میں اس روائتی قمیض کا شوق پید اہورہا ہے۔۔بلوچستان میں آج بھی لڑکیاں اس کشیدہ کاری کے ساتھ قمیضیں شو ق سے پہنتی ہےں ۔ خاص کر بلوچستان یونیورسٹیوں کی طالبات میں اس روائتی قمیض کا شوق پید ا ہورہا ہے۔

About Admin

Check Also

انالله واناالیه راجعون پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ بنانے والا مشہور کھلاڑی خالق حقیقی سے جا ملا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *