Breaking News

پھنکار ۔۔۔ ایک شاندار تحریر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک بزرگ سے کسی سانپ نے بیعت کر لی تھی . انہوں نے اس سے یہ عہد لیا کہ کسی کو ڈسنا نہیں جانوروں نے جو دیکھا کہ یہ کسی کو کچھ کہتا ہی نہیں ہے تو نڈر ہو کر سب نے اس کو مارنااور تنگ کرنا شروع کر دیا چند روز کے بعد وہ بزرگ کے پاس آیا تو دیکھا۔

بہت ہی بری حالت میں ہے. پوچھا کیا حال ہے؟ کہا آپ نے کاٹنے سے منع کر دیا تھا جانوروں کوجب یہ خبر ملی تو اب سب مجھے تنگ کرنے لگے.فرمایا! ’’میں نے کاٹنے سے ہی تو منع کیا ہے پھنکارنے سے تو منع نہیں کیا ہے، اب سے جوجانور پاس آئے فوراً پھنکار دیا کروکہ وہ بھاگ جائے.اس روز سے غریب کو چین ملا اسی طرح بزرگوں کو بھی چاہئے کہ کبھی کبھی پھنکار دیا کریں تاکہ لوگ بلاوجہ زیادہ تنگ نہ کریں۔ دوسری جانب سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا.شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں۔ اگر شوہر عمل لرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی. اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔

About Admin

Check Also

سانحہ مری کے گمنام ہیرو کا وہ کارنامہ جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا پورے واقعے کی تفصیلات جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری میں اس وقت موسم صاف ہے، ہلکی ہلکی دھوپ نکلی ہوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *