Breaking News

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ اداکارہ حرا مانی کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کراپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈرامے میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی اداکارہ حرا مانی بھی سوشل میڈیا سائٹس پر کافی متحرک ہیں ، گزشتہ دنوں ان کی سالگرہ تھی اور خوشی کے اس موقع پر لی گئی تصاویر وہ گاہے بگاہے شیئرکررہی ہیں لیکن ان میں سے کچھ تصاویر ان کے مداحوں کو پسند نہیں آئیں اور انہوں نے کھری کھری سنادی ہیں۔

حرا مانی نے تصویر شیئرکی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’خوشیاں‘ جس میں وہ مسکراتے اور پھولوں کا بکے تھامے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کی اس پوسٹ پر کئی مداح مایوس دکھائی دیئے اور ایک نے لکھا کہ ” اتنی بکواس ڈریسنگ ہے” وہ شاید اس سے بھی بہتر کی توقع کررہی تھیں۔ممتاز کو تصویر میں مردوں کی موجودگی پر بھی اعتراض ہوا اور انہوں نے لکھا کہ “میاں کیساتھ دوتصاویر، غیر محرم کیساتھ چپک چپک کر تصاویر، واہ بھائی واہ “۔جہاں کچھ لوگ نالاں ہوئے، وہیں کچھ لوگ اس پر خوش بھی ہوئے اور ان کو سالگرہ کی مبارک بادیں دیتے ہوئے بیوٹیفل (خوبصورت) جیسے الفاظ بھی لکھے۔ان کی سالگرہ کی دیگر تصاویر بھی انہوں نے شیئرکیں جو اداکارہ کے مداح درج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔میرے پاس تم ہو میں رومی کی ٹیچر کا کردار ادا کرنیوالی ہانیہ کی اس تصویر پر بھی کچھ لوگوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ “پیاری آپی، ہم اسلام کی شہزادیاں ہیں، اس لیے آپ اپنا پیٹ ڈھانپ کر رکھیں، محسوس مت کریں، اگرآپ لوگ بھی اس طرح اپنا جسم دکھانے لگ گئے تو ہم اور غیر مسلموں میں کیا فرق رہ جائے گا، باقی آپ کی مرضی”۔

About Admin

Check Also

سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں، پھر اس کا کمال دیکھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آپ سرسوں کے تیل میں یہ والے کیپسول ملا کر لگالیں آپ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *