Breaking News

عرب کا 125 سالہ بڈھا بچے کا بن گیا اس کی صحت کا آخر راز کیا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میرا شوہر اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھورتا ہے اور مزید شادی کا خواہش مند ہے اگر چہ اب اس کی عمر 125 سال ہوگئی ہے . لیکن اس کی طاقت اب بھی جوانوں کی طرح‌ ہے . اور کسی گھوڑے کی طرح صحت مند ہے . یہ کہنا ہے سلمان المل کی بیوی کا جس کی عمر اس وقت 125 سال ہے ۔

اور 118 سال کی عمر میں اس کے ہاں‌بچے کی پیدائش بھی ہوئی . جب اس کے روز مرہ معمولات کے بارے میں ‌پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ روزانہ دو سے تین میل پیدل چلتا ہے اور اس نے کبھی گاڑی کی سواری نہیں‌کی . اس کے ساتھ بازاری کھانے کبھی نہیں‌ کھائے ہمیشہ گھر کا صاف ستھرا کھانا کھایا . اس کے ساتھ ایک خاص قسم کا قہوہ جو کہ اینائز ، تھائی ، کارب پر مشتمل ہوتا ہے اس قہوہ کے ابرے میں‌سلمان المل کا کہنا تھا کہ اس قہوہ میں‌ کچھ ایسا ہے جو مردے کو بھی زندہ کر دیتا ہے اس لئے میں‌اس کو اپنے استعمال میں‌ 50 سال زائد عرصہ سے رکھا ہوا ہے . جب اس کے روز مرہ معمولات کے بارے میں ‌پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ روزانہ دو سے تین میل پیدل چلتا ہے اور اس نے کبھی گاڑی کی سواری نہیں‌ کی . اس کے ساتھ بازاری کھانے کبھی نہیں‌ کھائے ہمیشہ گھر کا صاف ستھرا کھانا کھایا . اس کے ساتھ ایک خاص قسم کا قہوہ جو کہ اینائز ، تھائی ، کارب پر مشتمل ہوتا ہے اس قہوہ کے ابرے میں‌سلمان المل کا کہنا تھا کہ اس قہوہ میں‌ کچھ ایسا ہے جو مردے کو بھی زندہ کر دیتا ہے اس لئے میں‌اس کو اپنے استعمال میں‌50 سال زائد عرصہ سے رکھا ہوا ہے۔

About Admin

Check Also

عورت غیر مرد کے ساتھ دوستی کیوں کرتی ہے؟ گھر میں اپنی خواتین کے ساتھ یہ کام مت کرنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام میں بغیر نکاح کئے لڑکے اور لڑکیوں میں دوستی کا کوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *