Breaking News

پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل!کشمالہ طارق نے کس سے شادی کرلی‎ تصاویر وائرل‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف خاتون پاکستانی سیاستدان کشمالہ طارق نے بزنس مین سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر سیاستدان کشمالہ طارق نے رواں ماہ کے آغاز میں مشہور بزنس مین سے شادی کر لی ہے، دولہا پہلے سے شادی شادی شدہ اورایک جوان بیٹے کا باپ بھی ہے۔ یہ خبر نجی ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی عمیر احمد رانا کی جانب سے دی گئی۔ جس کی سحر انگیز تصاویر نیچے دیکھی جا سکتی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو کئی سالوں سے جانتے تھے، جو اب رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی، شادی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ کی گئی اور انتہائی قریبی عزیز و اقارب کو دعوت دیگئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے آخر میں شادی کی باقاعدہ تقریب ہو گی جس میں قریبی دوستوں کو دعوت دی جائے گی۔ معروف بزنس مین مری روڈ پر ایک مشہور ہوٹل کا مالک بھی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کشمالہ طارق کی شادی کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طارق رشید سے ہوئی تھی، جو سی پی اے کے ممبرتھے، ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان خان ہے۔

About Admin

Check Also

پاکستان نے چین پر بجلیاں گرادیں گوادر میں ایسا کام کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل وقت میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *