Breaking News

بوجھو تو جانیں : عمران خان کے ساتھ تصویر میں موجود یہ لڑکا آج پاکستان کی ایک مقبول اور مشہور ترین شخصیت ہے ، بھلا کون ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجود زیر اعظم عمران خان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کو جیسے کافی عرصہ پہلے لوگ قابل فخر سمجھتے تھے ویسے ہی آج بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تصویر بنوانے یا سیلفی لینے کو بچے جوان اور بوڑھے اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں ۔

اس تصویر میں نامور اداکار وہدایتکار بلال لاشاری اپنے لڑکپن میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود ہیں ۔۔۔۔ دوسری جانب برطانیہ اور اسپین کے طبی ماہرین کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے 80 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی شدید قلت پائی گئی ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی یونیورسٹی کینٹابریا اور برطانوی ماہرین نے عالمگیر وباء کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کے جسموں میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے مشاہدہ کیا۔تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا کہ جن افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اُن میں وٹامن ڈی کی شدید کمی پائی گئی ہے۔تحقیق ڈاکٹر جوز ہیرننڈس کی سربراہی میں کی گئی جن کا کہنا تھا کہ وٹامن کے سپلیمنٹس کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ اس کے استعمال سے اعصاب ، ہڈیاں مضبوط اور مدافعتی نظام متحرک ہوسکتا ہے۔ڈاکٹر جوزہیرننڈس کے مطابق ان کا مطالعہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سے کورونا کے بڑھتے خطرات پر قابو پایا جاسکتا ہے جبکہ ڈاکٹرز اور نرسز سمیت دیگر طبی عملے کو بھی محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ وٹامن ڈی کی کمی کے بعد ہمارے جسم کا اعصابی نظام کمزور ہوجاتا ہے جس کے باعث وائرس اندر متاثر کرسکتا ہے۔

About Admin

Check Also

عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزمان کو پنج وقتہ نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کی تاروں میں الجھ کر تین بھینسوں کے مرنے کے کیس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *