Breaking News

محکمہ موسمیات نے بہت بڑی خوشخبری سنا ڈالی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں اس وقت موسم کی صورتحال جزوی سی ہے یعنی نہ زیادہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی ہے جبکہ ملک بھر میں گزشتہ ماہ کے بعد کوئی بارش بھی نہ ہوئی ہے تاہم اب محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر پاکستانی عوام کو موسم کے بارے میں ایک بڑی خبر سُنا کر خبردار کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات نےکراچی والوں کو موسم کے بدل جانےکی خوشخبری سنا ڈالی ۔ترجما ن محکمہ موسمیات خالد ملک نے بتایا ہے کہ کراچی میں جلدہی راتیں سردہوجائیں گی اور دن کے درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ہو نا شروع ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ موسم کے بدلنے کی وجہ ہوائوں کے ر خ میں تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں اکتوبر میں رات کا اوسط درجہ حرارت 21.9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جب کہ ان دنوں درجہ حرارت 17.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جو معمول سے کم ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نومبر کے پہلے ہفتے میں موسم سرما سے متعلق آئوٹ لک جاری کرے گا۔ دوسری جانب قومی احتساب بیورو (نیب ) حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں کی نسبت پچھلے تین سالوںمیں 281گنا زیادہ ریکوری کی ہے اور لوٹے گئے 15ارب روپے برآمد کر لیے ہیں۔ سمبڑیال کے گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج میں نیب نے کرپشن کے خلاف آگاہی لیکچر اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ، طلبہ اور نیب حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر  نیب لاہور کے ڈائریکٹر محمد حسنین نے کہا کہ 3 سالوں میں کرپٹ عناصر سے 15 ارب 81 کروڑ روپے ریکور کیے گئے ہیں جو گزشتہ سالوں کی نسبت 281 گنا زیادہ ہے۔ نیب لاہور کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ 3 سال میں 655 ملزمان کو پابند سلاسل کیا گیا جب کہ ملزمان کی گرفتاری کا تناسب بھی 160 گنا زیادہ رہا۔

About Admin

Check Also

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *