پاکستانی تیار ہو جائیں ، ٹھنڈ اس بار کتنا عرصہ رہنے والی ہے ؟ وہ بڑا شہر جہاں اگلے ماہ بھی سردی نہیں ہوگی ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی تیار ہو جائیں ، ٹھنڈ اس بار کتنا عرصہ رہنے والی ہے ؟ وہ بڑا شہر جہاں اگلے ماہ بھی سردی نہیں ہوگی ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں خشک ٹھنڈ کے لمبے اسپیل کی پیشگوئی کردی لیکن ایک بڑے شہر والوں کو سردی کے ليے دسمبر کا انتظار کرنا ہوگا۔

ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ خشک سردی طویل ہونے سے کرونا کی افزائش اور موسمی بیماریاں بڑھنے کا بھی خدشہ تاہم ماسک کے استعمال سے بچاجاسکتا ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود نے مزید کہا کہ موجودہ موسم میں جلد بارش نظر نہیں آتی جس کے باعث موسم خوشگوار نہیں ہوگا۔ ترجمان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی والوں کے لیے موسم سرما کا ابھی ڈیڑھ ماہ دور ہے، کوئٹہ کی ہوائیں شہر قائد تک ٹھنڈ دسمبر کے وسط تک پہنچائیں گی۔ دوسری جانب نجی ٹی وی پروگرام میں اینکرشوکت پراچہ نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک سے سوال کیاکہ اپوزیشن ملک میں جلسے جلوس کررہی ہے تو حکومت کہتی ہے کہ اپوزیشن سازش کررہی ہے۔اپوزیشن کہتی ہے کہ حکومت کسی سازش کاحصہ ہے۔معیشت تنزلی کاشکارہوگئی روزگار چلاگیاملک بری حالت میں ہے عوام مہنگائی کاشکارہیں۔توکیا اپوزیشن سازش کررہے ہے یاحکومت سازش کاحصہ بن رہی ہے۔سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں نے اپوزیشن کانام لیانہ کسی اورکانام لیا ہے۔جوباہرکی طاقتیں ہیں وہ ہائبرڈ وارکررہی ہیں اور آگے جاکرپر اکسی وارکے وہ سارے کے سارے وارہوں گےجومیں آپ کوعرض کررہاہوںپاکستان میں افراتفری پھیلانے کے لیے وہ ہرحربہ استعمال کریں گےمیں اتنابتادوں کہ میرے نوٹس میں ہے کہ تین ارب ڈالر سے زائدکی رقم ملک میں افراتفری پھیلانے کی دی گئی ہے۔

About Admin

Check Also

اب ہر سرکاری ملازم کے پاس اپنا گھر،اپنی گاڑی ہوگی اورحکومت نے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہر سرکاری ملازم کی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے پاس اپنا ذاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *