Breaking News

کشمالہ طارق کو اُنکے دولت مند دولہا نے شادی پر کیا کچھ پیش کر دیا؟ حیران کُن تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ اور اب ان کے شوہر کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق ایم این اے کشمالہ طارق نے اسلام آباد کے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک وقاص خان سے شادی کر لی ہے۔ وقاص خان نے کشمالہ طارق کو دو ملین یورو کیش (پاکستانی تقریباً 40کروڑ روپے)، ڈی ایچ اے لاہور کے فیز ٹو کے آر بلاک میں دو کنال کا گھر، دس کروڑ روپے کی جیولری، ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر 2020ماڈل جبکہ ایک 2020ماڈل ہی کی ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی دی ہے۔

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *