Breaking News

بریکنگ نیوز: زرداری، شریف خاندان اور جہانگیر ترین ایک ہی صف میں شامل ۔۔۔ حیران کر دینے والی کارروائی ڈال دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین چند یوم قبل لندن سے واپس پاکستان پہنچے ہیں جن کی وطن واپسی بارے مختلف باتیں کی جا رہی ہیں کچھ سیاست دان اسے ایک ڈیل کا حصہ قرار دے رہے ہیں تاہم رات گئے ایک بڑی کاروائی نے سب کچھ اُلٹ کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے قانون کی خلاف ورزی اور غیر مسابقتی سرگرمیوں پر 84 شوگرملزکو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پنجاب کی 45 ، سندھ کی 33 اور خیبرپختونخوا کی 6 شوگر ملز کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔کمیشن کاکہنا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سینیئر عہدیدار حساس معلومات کے تبادلے اور قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں ملوث رہے ہیں، ایسوسی ایشن نے چینی کی برآمدات سے ذخائر میں کمی کی اور مشترکہ طور پر چینی کی قیمتیں بڑھائیں۔اعلامیے کے مطابق20-2019 میں پنجاب کی 15شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں بھی تاخیر کی۔جن ملز کو نوٹسسز جاری کیے گئے ہیں ان میں آصف علی زرداری ، نواز شریف، جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر کے خاندان کی ملکیتی شوگر ملز بھی شامل ہیں۔ کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سینیئر عہدیدار حساس معلومات کے تبادلے اور قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں ملوث رہے ہیں، ایسوسی ایشن نے چینی کی برآمدات سے ذخائر میں کمی کی اور مشترکہ طور پر چینی کی قیمتیں بڑھائیں۔اعلامیے کے مطابق20-2019 میں پنجاب کی 15شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں بھی تاخیر کی۔جن ملز کو نوٹسسز جاری کیے گئے ہیں ان میں آصف علی زرداری ، نواز شریف، جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر کے خاندان کی ملکیتی شوگر ملز بھی شامل ہیں۔ کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سینیئر عہدیدار حساس معلومات کے تبادلے اور قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں ملوث رہے ہیں۔

About Admin

Check Also

جاتی امرا:شریف خاندان کی محل نما رہائش گاہ، جاتی امرا کا ہندی زبان میں کیا مطلب ہے؟ جو جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر پاکستان کے سابق وززیر اعظم میاں محمد نواز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *