Breaking News

انتظار کی گھڑیاں ختم۔!! بختاور بھٹو نے ’’ہاں‘‘ کردی، منگنی کی تاریخ کا اعلان، ہونے والا منگیتر کس دبنگ شخصیت کا بیٹا نکلا؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کو کون نہیں جانتا اب سابق صدر کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے ’’ہاں‘‘ کر دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی رواں ماہ کی تاریخ 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے۔ منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ بختاور کے منگیتر یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی۔ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔ آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔ آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *