Breaking News

سردی کی پہلی لہر آنے کو تیار۔۔!!آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگئی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سردیاں آ نہیں رہیں سردیاں آ گئی ہیں ، ہفتہ کے روز سے ملک بھر میں ہونے والی بعض علاقوں میں ہلکی پھلکی بوندا باندی اور بعض علاقں میں کافی بارش نے موسم تبدیل کر دیا ہے لوگوں نے کمبل اور رضائیاں نکال لی ہیں جبکہ منگل سے شہر میں صبح و رات کے وقت درجہ حرارت میں 2 سے 3ڈگری کمی ہونے کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کےمطابق ملک میں داخل ہونے مغربی سلسلے(ویسٹرن ڈسٹربنس)کے سبب شمالی بلوچستان میں بارش متوقع ہے،جس کے اثرات شہر پر نمودار ہوسکتے ہیں۔سردار سرفرازکے مطابق 17نومبرسے صبح و رات کے وقت درجہ حرارت میں 2سے 3 ڈگری کمی اور خنکی میں اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو سمندری کی جنوب مغربی سمت کی 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں، اتوارکو موسم خشک رہنے جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور کا گزشتہ روز رشتہ طے کرنے کا اعلان کیا گیا اور 27 نومبر کو ہونیوالی منگنی کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ۔ جیسے ہی بختاور کی منگنی کا کارڈ شیئر کیا گیا جس کے بعد وہ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور صارفین کی جانب آصف علی زرداری کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ بختاور کا رشتہ طے ہونے کی خبر پر جہاں لوگوں نے اس چیز کو سراہا اور مبارکباد دی تو وہیں کئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سامنے آنے والے منگنی کے کارڈ میں کچھ غلطیاں بھی نکالیں گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آمنہ جبین نامی خاتون نے منگنی کے کارڈ میں کی گئی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے لکھا۔

کہ ’بختاور کیا صرف بینظیر بھٹو کی بیٹی؟ اور کیا آصف علی زرداری ابھی تک صدر ہیں؟‘۔ ایک اور ٹوئٹر صارف ڈاکٹر فہیم ابڑو نے کارڈ میں غلطیاں نکالتے ہوئے لکھا کہ ’صدر عارف علوی ہیں اور بختاور آصف زرداری کی بیٹی ہے۔اس کارڈ میں غلطیاں ہیں‘۔ کراچی مومی نامی ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے تو کارڈ کی املا میں غلطی نکال دی گئی اور لکھا گیا کہ ’محترمہ‘ کی املا میں غلطی ہے،وہ صرف بینظیر بھٹو کی بیٹی نہیں ہے اور نا ہی وہ(آصف زرداری) صدر ہیں‘۔ امن نامی ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے ان غلطیوں کا جواب کچھ اس طریقے سے دیا گیا کہ ’والدہ کے نام سے پہچانے جانے میں کوئی غلطی نہیں ہے۔آصف زرداری پارٹی(پی پی پی )کے صدر بھی ہیں‘۔ یاد رہے کہ پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو (مرحومہ) اور سابق صدر و پی پی پی شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب 27 نومبر 2020 کو بلاول ہائوس کراچی میں ہوگی۔ بختاور کا رشتہ امریکہ میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے محمود چوہدری سے طے پایا ہے۔ منگنی کی تقریب کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ منگنی اہم ترین کاروباری شخصیت بزنس مین یونس چوہدری کے صاحبزادے محمود کے ساتھ ہوگی ، منگنی کی تقریب خاص دن کی مناسبت سے رکھی گئی ہے۔

About Admin

Check Also

کالی مرغی کا کالا گوشت اورانڈے بھی کالے ،عمران خان کے ایک مشورے نے زندگی بدل ڈالی دنوں میں لکھ پتی ہونے والے شخص کی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جس وقت عمران خان صاحب اقتدار میں آئے تو انہوں نے لوگوں کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *