Breaking News

ارے یہ کیا ،پاکستانیوں کا پسندیدہ، سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر خواجہ سرا نکلا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ارے یہ کیا ،پاکستانیوں کا پسندیدہ، سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر خواجہ سرا نکلا ارے یہ کیا ، سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر خواجہ سرا نکلا۔۔۔کرکٹ کی دنیا میں ہونے والے کئی انکشافات اس حد تک ناقابل یقین ہوتے ہیں کہ شائقین حیرت کے سمندر میں غوطے ہی کھاتے رہ جاتے ہیں۔

لاکھ کوشش کے باوجود یہ ماننے کوجی نہیں چاہتا کہ کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے لیکن چار و ناچار ایسی ناقابل یقین حقیقتوں کو تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ اگر کروڑوںشائقین کے کسی من چاہے کرکٹر کے بارے میں یہ انکشاف ہو جائے کہ وہ مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے تو اس کی پرفارمنس کو بھول کر لوگ یقینی طور پراس کی ذات کے بارے میں سوچنا شروع کردیں گے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جنوبی افریقہ کے مایہ ناز آل رائونڈ کرکٹر جاک کیلس کا ہے۔ بہت کم لوگ اس امر سے آگاہ ہیں کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔ کیلس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چوبیس ہزار سے زائد رنز بنائے اور لگ بھگ پانچ سو وکٹیں ان کے نام ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ خواجہ سر ا ہیں ۔ کئی لوگوںکا کہنا ہے کہ ان کے خواجہ سرا ہونےکی خبر درست نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں۔ لیکن اکثریت یہی کہتی ہوئی سنائی دیتی ہے کہ کالس خواجہ سرا ہیں۔ دوسری جانب  کرونا کی دوسری لہر آنے کے بعد آزاد کشمیربھر میں جمعہ سے 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آزاد کشمیر کابینہ میں بریفنگ دی گئی کہ کشمیر میں کورونا کی صورت حال خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے۔

About Admin

Check Also

رمیز راجہ کا چیئرمین پی سی بی بنتے ہی بابر اعظم کو دوسرا جھٹکا، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ رمیز راجہ نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *