Breaking News

یااللہ میرے کپتان کو سرخرو کردے۔۔۔ ‘ خاتون اول بشریٰ بی بی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی پاکپتن آمد، دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر حاضری دی۔ فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی ترقی خوشحالی امن وامان کے لئے خصوصی دعا کی۔ خاتون اول بشریٰ بی بی دربار بابا فرید پر چند منٹ قیام کے بعد واپس چلی گئیں۔پاکستان کی خاتون اوّل بشری بی بی کی اچانک پاکپتن آمد ہوئی۔

خاتون اول بشری بی بی نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر حاضری دی۔ جس کی ویڈیو نیچے دیکھی جا سکتی ہے بہشتی دروازہ پر نوافل ادا کیے اور پاکستان کی سلامتی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اچانک دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر حاضری کے لیے پہنچیں۔ انہوں نے بہشتی دروازہ پر نوافل ادا کیے اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی اور خوش حالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ خاتون اول کی آمد پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ دوران حاضری دربار بابا فرید پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ خاتون اول بشری بی بی دربار بابا فرید پر حاضری اور دعائیں کر کے روانہ ہو گئیں۔

About Admin

Check Also

””لاہو میں اپنے شوہر کے شاگرد پر فدا ہونیوالی خاتون نے گھر بیٹھے چن چڑھا دیا ، جس نے سنا توبہ کرنے لگا““

اسلام آباد(نیوز دیسک) لاہور انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے شہری انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *