Breaking News

شوہر کا انوکھا کام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا  میں آئے روز ایسے ایسے واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ جان کر انسانیت شرما جاتی ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ انسانیت ختم ہو چکی ہے اور رشتہ داری ، تعلقات ، پیار اور محبت نام کی کوئی چیز ہی نہیں رہی ایسا ہی ایک افسوس ناک واقعہ اب سامنے آیا ہے ۔

 آسٹریلیا میں ایک نوجوان نے اپنی ہی سالی کو پیار کا نشانہ بنا ڈالا اور جب اسے عدالت میں پیش کیا گیا اور جج نے اسے ڈانٹا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں متاثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزم کی بیوی کی جڑواں بہن تھی۔ جج کے ڈانٹنے پر ملزم نے کہا کہ ”میں کنفیوژ ہو گیا تھا، مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ میری بیوی ہے یا اس کی بہن، کیونکہ دونوں ہو بہو ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔“ رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے اس بہنوئی اور بہن کے ہاں رہائش پذیر تھی۔ ملزم نے سالی کو پیار کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے شوہر کو فون کر دیا اور الٹا الزام عائد کرتے ہوئے اسے بتایا کہ ’تمہاری بیوی نے مجھ پر یہ کام زبردستی کر دیا ہے اور میرے ساتھ  ملن کر ڈالا ہے۔‘متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ”ملزم سچ بولنے سے قاصر ہے۔ میں اپنے کمرے میں تھی کہ ملزم وہاں آ گیا اور مجھ پر ہلا بول دیا اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ میں اس کی سالی ہوں، کام کرنے پر میں نے اسے بتایا بھی تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں سالی ہوں، پھر بھی وہ باز نہیں آیا۔

About Admin

Check Also

ایک امیر کبیر شخص کے بیڈروم کی صفائی ایک جوان العمر لڑکی کرتی تھی ۔ ،ایک دن وہ اتفاق سے وقت سے پہلے گھر آگیا جب یہ اپنے کمرے میں آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک شخص تھا جو بڑا امیر و کبیر تھا ، بہت بڑا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *