Breaking News

بریکنگ نیوز:بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی اصل تصاویر منظر عام پر ، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں ہیں ۔بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی جس میں دونوں خاندانوں کے افراد کے علاوہ قریبی دوست احباب بھی شریک ہوئے۔

جس کی تصاویر نیچے دیکھی جا سکتی ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں۔تقریب کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری مہمانوں سے ملتے رہے۔منگنی کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور بھٹو زرداری نے مشرقی لباس زیب تن کر رکھا ہے اور وہ اس رشتے پر انتہائی خوش ہیں۔تقریب کیلئے سٹیج کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا۔شرکا نے کورونا ایس او پیز کا خصوصی دھیان رکھا اور تمام لوگوں نے ماسک لگائے رکھے۔

About Admin

Check Also

آ گئی وہ خبر جس کا انتظار تھا ،نہ رکنے والی بارشیں ؟ مگر کب سے ؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اطمینان بخش خبر آ گئی ہے ،محکمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *