Breaking News

رات گئے پیپلز پارٹی ک بڑا دھچکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ن لیگ کی ضلعی صدر نے ساتھیوں سمیت پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کو ملتان جلسے سے قبل تنظیمی طور پر بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ جلسے سے عین ایک دن قبل ن لیگ خواتین ونگ ملتان کی صدر اور ان کی ساتھیوں سے محروم ہوگئی ہے۔

ن لیگ ملتان خواتین ونگ کی ضلع صدر داکٹر حمیدہ خانم نے دیگر خواتین عہدیداران کے ہمران نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے کو ملک دشمن قرار دیتے ہوئے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ہفتے کے روز خواتین ونگ ملتان کی ضلعی صدر ڈاکٹر حمیدہ خانم نے مختلف یونین کونسلز کی عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی کو باقاعدہ خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ داکٹر حمیدہ خانم کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کا بیانیہ پاک فوج، دفاعی ادارے کے خلاف اور اور یہ بیانیہ ملک و قوم دشمن ہے۔ ہم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے بیانیے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں۔دوسری جانب انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں ٹائیگرز فورس کا بھرپور کنونشن صر ف ایک ٹریلر تھا،اگر پی ٹی آئی نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا توآل پاکستان لوٹ مارایسوسی ایشن کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ ان خیالت کااظہارانہوں نے حلقہ این اے 127میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی میاں رفیع کے پوتے میاں عثمان کی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر میاں رضوان ،ارشد خان، عاطف احمد،صدیق اکبر، غلام مصطفی ،آصف چیمہ اور دیگربھیموجود تھے۔ اس موقع پر جمشید اقبال چیمہ نے میاں عثمان کو پی ٹی آئی کا روایتی مفلر بھی پہنایا ۔

About Admin

Check Also

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دے دی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *