Breaking News

حکومت کا ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تبدیلی حکومت کا ایک اور شاندار کارنامہ سامنے آ گیا پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید نہ کرانے والوں کے لئے اشتہار دئیے جائیں گے جبکہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں۔ دوسری جانب پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ایئرسیال کا طیارہ امریکا سے کراچی پہنچ گیا، نئی ائيرلائن دسمبر میں آپریشن کا آغاز کرے گی، پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے نئی فضائی کمپنی کا زبردست آغاز کیا ہے۔ جس سے پاکستان میں فضائی حدود میں نئی ایئرلائنز کے اضافے سے شہریوں کو آرام دہ سفری سہولیات میسر آسکیں گی۔ نئی ایئرلائن ایئر سیال کا طیارہ امریکا سے کراچی پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں نئی فضائی کمپنی کا تعلق سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی ہے۔ نئی ایئرلائن سیال کا پہلا طیارہ امریکا سے منگوایا گیا ہے۔ یہ طیارہ آج اتوار 29 نومبر کو کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا ہے۔ انتظامیہ نے کراچی ایئرپورٹ پر نیا طیارہ وصول کیا۔ فضائی کمپنی کے مزید 2 طیارے اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔ ایئرلائن تین ایئربس320 پر محیط فلیٹ سے فلائٹس آپریشن شروع کرے گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر فضائی کمپنی کی ایئرسیال کے وائس چیئرین عمرمیر نے فضائی کمپنی شروع کرنے پر اظہار مسرت کیا اور کہا کہ سیال ائیرلائن کا افتتاح جلد کيا جائےگا۔ ائيرلائن دسمبر میں آپریشن کا آغاز کرےگی۔

About Admin

Check Also

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی”ٹیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *