Breaking News

نامور پاکستانی اداکارہ اونچے درجے کی سگریٹ نوش نکلی ۔۔۔ تصویر آپ کو حیران کر دے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قبل ازیں بھی ایسی خبریں سامنے آتی رہی ہیں کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں سگریٹ نوشی عام ہے تاہم اس بارے کوئی تصاویر وغیرہ سامنے نہیں آئی تھیں تاہم اب کچھ عرصے سے اداکاراؤں کی سگریٹ نوشی کی تصاویر ’لیک‘ ہونے کے واقعات  درپیش آ چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں معروف ماڈل زرش گریوال نے خود ہی اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کر دی جس میں وہ سگریٹ پی رہی ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین ان پر خوب برس رہے ہیں۔ ویب سائٹ ’مینگوباز‘ کے مطابق یہ تصویر ہی نہیں بلکہ ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی بائیو میں بھی سگریٹ نوشی کی ترغیب پر مبنی فقرہ تحریر کر رکھا ہے جس پر لوگوں کا کہنا ہے کہ زرش گریوال ملک میں سگریٹ نوشی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔زرش گریوال کی اس تصویر پر کمنٹس میں ایک خاتون صارف کا کہنا ہے کہ ”تمہیں سگریٹس کی تشہیر کرتے شرم آنی چاہیے، جو نہ صرف تمہارے لیے بلکہ اس معاشرے کے لیے نقصان دہ ہے۔

About Admin

Check Also

برقع پہنو اور نماز پڑھنی شروع کر دو۔۔!! شاہ رُخ خان کا اپنی اہلیہ سے مکالمہ، یہ سنتے ہی گوری کے رشتہ داروں نے کیا کر دیا؟ حیرا کُن صورتحال پیدا ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے آج کل دنیا بھر کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *