Breaking News

وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور رُخ سامنے آگیا، تنقید کرنے والوں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں کے دونوں بیٹے سلمان اور قاسم لندن میں اپنی والدہ جمائمہ خاں کے پاس رہائش پذیر ہیں حالانکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے بہت زیادہ تباہی ہوئی ہے اس پر بات کرتے ہوئے معروف قانون دان اور پی ٹی آئی رہنماء نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کیسا باپ ہے؟

برطانیہ میں کرونا شدت اختیار کرگیا ہے، لیکن اسے اپنے بچوں کی نہیں قوم کے بچوں کی فکر ہے عمران کو برا کہنے والو تم گھٹیا ترین انسان ہو۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رد عمل دیتے ہوئے نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ ’’عمران خان کیسا باپ ہے، برطانیہ میں کرونا شدت اختیار کرگیا ہے، لیکن اسے اپنے بچوں کی نہیں قوم کے بچوں کی فکر ہے عمران کو برا کہنے والو تم گھٹیا ترین انسان ہو‘‘۔ قادیانیوں کو اقلیت میں شامل کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ ’’اس سے پہلے قادیانی اپنے شناختی کارڈ میں مزہب اسلام لکھواتے تھے اب غیر مسلم لکھا جائے گا تصدیقی کافر بنا دیا ہے دوسری جانب ورلڈ کپ 92 کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کو ایک اور اعزاز مل گیا جو آسٹریلین کرکٹ رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منتخب ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کے کپتان مقرر کر دیئے گئے ہیں۔آسٹریلین کرکٹ رائٹرز ایسوسی ایشن نے دو تصوراتی ٹیمیں منتخب کی ہیں جس میں سے ایک ریسٹ آف دی ورلڈ کا کپتان عمران خان کو بنایا گیا جو الیون میں شامل واحد پاکستانی کرکٹر ہیں اور ان کیساتھ گورڈن گرینج، سنیل گواسکر، ویوین رچرڈز، سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، کمار سنگاکارا، ڈیل سٹین، میلکم مارشل، کرٹلی امبروز اور مرلی دھرن کو رکھا گیا ہے۔دوسری جانب آسٹریلین الیون کے کپتان ایلن بارڈر منتخب ہوئے، جن کیساتھ جسٹن لینگر، میتھیو ہیڈن، رکی پونٹنگ، سٹیو سمتھ، گریگ چیپل، ایڈم گلکرسٹ، شین وارن، پیٹ کمنز، ڈینس للی اور گلین میک گرا شامل ہیں۔

About Admin

Check Also

آ گئی وہ خبر جس کا انتظار تھا ،نہ رکنے والی بارشیں ؟ مگر کب سے ؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اطمینان بخش خبر آ گئی ہے ،محکمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *