Breaking News

ملک میں دسمبر کے پہلے 7دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بارش کو ترسے ہوئے لوگں کے لئے اچھی خبر، دسمبر کے پہلے ہفتے بارشوں کی پیش گوئی ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک نے کہا ہے کہ اگلے ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے بارشیں ہونگی۔

جبکہ 7اور 8دسمبر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی ،سردی کی شدت بھی زیادہ ہو گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب ہم دن بھر میں مختلف طرح کے برتن استعمال کرتے ہیں اور کچھ میں ایسا خطرناک کیمیکلز ملے ہوتے ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مضر ہیں۔آئیے آپ کو چند ایسے کیمیکلز کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پلاسٹک کے برتن اگر ہمارے جسم میں کی مقدار شامل ہوتی رہے تو اس سے کئی خطرناک طرح کی بیماریاں جنم لیتی ہیں جن میں کینسر،اچاکن دل کا دورہ اور جگر کے امراض شامل ہیں۔ اگر کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ مسائل جنم لیتے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ پیک کھانا یا مشروب خریدنے سے قبل اس بات کو یقینی بنا لیں کہ انہیں فری بوتلوں اور ڈبوں میں پیک کیا گیا ہے۔اسی طرح تھرمل پیپر پر نکالی گئی رسیدوں کو ہرگز ہاتھ مت لگائیں۔ کریموں اور خوشبویات کا استعمال کئی لوشنز،کریمز اور خوشبوئیں ایسی ہوتی ہیں جن میں کے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔بالخصوص مردوں میں یہ بانجھ پن پیدا کرتے ہیں۔اس کے علاوہ ان کے استعمال سے موٹاپا،ذیابیطس اور خون کی شریانیں بند ہوسکتی ہیں۔ حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں میں

About Admin

Check Also

مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل آغاز کب سے ہوگا اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پکی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بہت بڑی خوش خبری سامنے آ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *